وہ بہت اوور ایکٹنگ کر رہا تھا اور ۔۔ صاحبہ نے کس ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا تھا؟ سالوں بعد انکشاف

Sahiba Ne Kis Adakar Ko Chamat Mara Tha

پاکستانی معروف اداکارہ صاحبہ نے ایک شو کے دوران ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ سنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے ایک ساتھی اداکار کو تھپڑ مار دیا تھا۔

صاحبہ نے بتایا کہ یہ واقعہ ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا، جب وہ فیصل قریشی کے ساتھ کام کر رہی تھیں اور ایک مخصوص سین میں ان کو ڈانس کرنا تھا۔

"وہ اداکار جو میرے ساتھ ڈانس کر رہا تھا، وہ بہت زیادہ اوور ایکٹنگ کر رہا تھا۔ اور جب کیمرہ چلنے لگا تو اس کی اوور ایکٹنگ نے مجھے بے چین کر دیا۔ میں نے فوراً ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے ایک تھپڑ مار دیا، جس سے وہ نیچے گر گیا۔"

صاحبہ نے مزید کہا کہ فیصل قریشی نے اس لمحے کی ویڈیو بنائی تھی، جو آج بھی ان کے پاس موجود ہے۔ اور جب بھی ہم ملتے ہیں، وہ اس واقعے کو یاد کر کے ہنستے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ نے اس فلم کا نام نہیں بتایا اور نہ ہی اس اداکار کا نام، جسے انہوں نے تھپڑ مارا تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ اداکار شوبز انڈسٹری میں زیادہ نہیں چل سکا اور نہ ہی وہ مشہور ہو پایا۔

یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے اور مداح یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ آیا اس ویڈیو میں وہ اداکار کون تھا جسے صاحبہ نے تھپڑ مارا۔

Sahiba Ne Kis Adakar Ko Chamat Mara Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sahiba Ne Kis Adakar Ko Chamat Mara Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sahiba Ne Kis Adakar Ko Chamat Mara Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1015 Views   |   10 Mar 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 March 2025)

وہ بہت اوور ایکٹنگ کر رہا تھا اور ۔۔ صاحبہ نے کس ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا تھا؟ سالوں بعد انکشاف

وہ بہت اوور ایکٹنگ کر رہا تھا اور ۔۔ صاحبہ نے کس ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا تھا؟ سالوں بعد انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ بہت اوور ایکٹنگ کر رہا تھا اور ۔۔ صاحبہ نے کس ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا تھا؟ سالوں بعد انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔