لوگ کہتے ہیں بنا کر بولتی ہوں.. کبری خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

"میرا لب و لہجہ انگریزی ہے تو لوگوں کو لگتا ہے کہ میں بنا کر بات کررہی ہوں جبکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے. لیکن اب میں نے لوگوں کو صفائیاں دینا چھوڑ دی ہیں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ کبری خان کا جنھوں نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی اور اپنے بارے میں بتایا.

ٹیلی-فون پر ایک مداح کے سوال کے جواب میں کبری کا کہنا تھا کہ بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ میں برطانیہ میں رہتی تھی. پاکستان آئے صرف 7برس ہی ہوئے ہیں تو بات چیت کا انداز انگریزی ہونا بہت نارمل سی بات ہے.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے کبری نے بتایا کہ میں نہیں جانتی کہ میں کہاں تک پہنچ گئی ہوں. میں نے اداکاری کا سوچا بھی نہیں تھا، اس وقت پڑھتی تھی تو زندگی کے پلان کچھ اور تھے اب کچھ اور ہیں۔

Kubra Khan Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kubra Khan Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kubra Khan Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   447 Views   |   28 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 July 2024)

لوگ کہتے ہیں بنا کر بولتی ہوں.. کبری خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

لوگ کہتے ہیں بنا کر بولتی ہوں.. کبری خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ کہتے ہیں بنا کر بولتی ہوں.. کبری خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔