گیم سے دوستی ہوئی پھر شادی.. انگیز بیوی نے گاؤں آکر ساس کا دل کیسے جیتا؟ دلچسپ کہانی

"میری نوکری چلی گئی تھی اچانک ایک دن پتا چلا کہ نوکری سے نکال دیا ہے پھر میں آن لائن گیمز کھیلنے لگی جہاں میری ملاقات ان سے ہوئی اور پھر ہماری دوستی ہوگئی"

ہ کہنا ہے لوسی کا جن کا تعلق بنیادی طور پر ہنگری سے ہے۔ لوسی کو بھارتی نوجوان سے محبت ہوگئی جو کچھ عرصے میں ہی شادی میں بدل گئی۔

ساس سے پوریاں پکانی بھی سیکھیں

لوسی اپنے شوہر کے ساتھ بھارت کے گڑگاؤں گئیں جہاں ان کے ساس سسر اور پورا سسرال موجود تھا۔ ساس نے روایتی طریقے سے گوری بہو کو خوش آمدید کیا۔ لوسی نے بھی گاؤں کے رہن سہن کو اپناتے ہوئے ساس سے بھارتی کھانے اور پوریاں پکانی سیکھیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوسی گاؤں کی خواتین کے ساگھےکتنی گھل مل گئی ہیں۔

لوسی اور ان کا شوہر اب یوشل کے نام سے ایک یوٹیوب چینل چلاتے ہیں جو لوگوں میں کافی مقبول ہے۔ لوسی کی ساس بھی ان سے کافی خوش ہیں. ان کا کہنا ہے کہ ان کی بہو اگرچہ انگریز ہے لیکن اس کھ مزاج میں بہت نرمی ہے اور وہ لوگوں میں گھلنے ملنے کی کافی شوقین ہے۔

Game Se Dosti Hui Phr Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Game Se Dosti Hui Phr Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Game Se Dosti Hui Phr Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1720 Views   |   24 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

گیم سے دوستی ہوئی پھر شادی.. انگیز بیوی نے گاؤں آکر ساس کا دل کیسے جیتا؟ دلچسپ کہانی

گیم سے دوستی ہوئی پھر شادی.. انگیز بیوی نے گاؤں آکر ساس کا دل کیسے جیتا؟ دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیم سے دوستی ہوئی پھر شادی.. انگیز بیوی نے گاؤں آکر ساس کا دل کیسے جیتا؟ دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔