ہمیشہ شوہر سے ایک قدم پیچھے رہو کیونکہ.. شادی سے پہلے ماں نے کیا نصیحت کی تھی؟ بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے صبا فیصل کا ویڈیو پیغام

"اب شاید یہ رواج ہو لیکن ہمارے زمانے میں مائیں شادی سے پہلے بیٹیوں کو اونچ نیچ اور سسرال میں رہنے کے حوالے سے تربیت دیتی تھیں. ایسی ہی ایک نصیحت میری ماں نے کہ تھی کہ ہمیشہ اپنے شوہر سے ایک قدم پیچھے اور ایک قدم نیچے رہنا تاکہ جب بھی سر اُٹھا کر دیکھو تو تمہیں آسرے کے لیے اپنے شوہر کا چہرہ نظر آئے نا کہ کھلا آسمان. یہ کافی گہری بات تھی اور ہم دونوں بہنوں نے ماشااللّٰہ اس بات پر عمل بھی کیا. میں تھوڑے پرانے خیالات کی مالک ہوں اور شوہروں کو بہت اہمیت دیتی ہوں لیکن صرف ان شوہروں کو جو بدلے میں اپنی بیوی کو عزت اور محبت دیتے ہیں۔"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ صبا فیصل کا جو حال ہی میں دوسری بپو بیاہ کر لائی ہیں . صبا نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے والدہ کی ان کو اور ان کی بہن کو کی گئی نصیحت کے بارے میں بتایا.

صبا نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ کچھ باتیں اور کچھ روایتیں ہر دور میں ہماری مشرق کی روایات کی ترجمان ہوتی ہیں

ان کا کہنا تھا کہ ان کی چھوٹی بہن فرح جو ان سے صرف 2 برس چھوٹی ہے لیکن چونکہ دونوں کی شادی ایک ہی دن ہونی تھی تو ان کی والدہ نے دونوں کو ایک دن پہلے بٹھا کر یہ نصیحت کی تھی.

Saba Faisal Shared Her Mother Advice For Married Girls

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Shared Her Mother Advice For Married Girls and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Shared Her Mother Advice For Married Girls to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   833 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

ہمیشہ شوہر سے ایک قدم پیچھے رہو کیونکہ.. شادی سے پہلے ماں نے کیا نصیحت کی تھی؟ بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے صبا فیصل کا ویڈیو پیغام

ہمیشہ شوہر سے ایک قدم پیچھے رہو کیونکہ.. شادی سے پہلے ماں نے کیا نصیحت کی تھی؟ بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے صبا فیصل کا ویڈیو پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیشہ شوہر سے ایک قدم پیچھے رہو کیونکہ.. شادی سے پہلے ماں نے کیا نصیحت کی تھی؟ بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے صبا فیصل کا ویڈیو پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔