کبھی محسوس نہیں کیا کہ بیٹا ہونا چاہیے ۔۔ لیلیٰ زبیری کی بات پر صبا فیصل نے بیٹوں کی اہمیت کا سبق پڑھا دیا

حال ہی میں صبا فیصل نے ندا یاسر کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان کے ساتھ لیلیٰ زبیری بھی موجود تھیں۔

صبا فیصل نے بیٹوں کی ماں ہونے کے اتار چڑھاؤ کو دیکھا ہے۔ وہ جیسے بھی حالات میں رہی ہیں، انکے بیٹے ارسلان اور سلمان دونوں انکے قریب رہے ہیں۔ دوسری طرف لیلیٰ زبیری ایک لڑکی کی ماں ہیں۔

پروگرام میں لیلیٰ نے بیٹا بیٹی ہونے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ، میں نے کبھی محسوس نہیں کیا کہ مجھے بیٹا ہونا چاہیے تھا کیونکہ میں صرف بیٹیوں کی پیدائش پر خوش ہوں۔

صبا نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ، بچوں کو صرف صحت مند اور فرمانبردار ہونا چاہیے لیکن بیٹے بھی اتنے ہی اہم ہیں۔

صبا نے اپنی بہن کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ، اسکی 2 بیٹیاں ہیں اور وہ اب پریشان رہتی ہے کیونکہ دونوں شادی شدہ ہیں جبکہ اس کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ بیٹے بہت اہم ہوتے ہیں اور وہ مختلف انداز میں آپ کا سہارا بنتے ہیں چاہیں وہ دور ہی کیوں نہ ہوں ان کے ہونے سے تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔

اسلیئے میرا ماننا ہے کہ آپ کو کبھی یہ نہیں کہنا چاہیے کہ میں صرف بیٹیاں ہونے ر شکر گزار ہوں کیونکہ دونوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے۔

Saba Faisal Ne Beta Or Beti Ke Bare Me Laila Zuberi Ko Kya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Ne Beta Or Beti Ke Bare Me Laila Zuberi Ko Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Ne Beta Or Beti Ke Bare Me Laila Zuberi Ko Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3226 Views   |   24 Apr 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کبھی محسوس نہیں کیا کہ بیٹا ہونا چاہیے ۔۔ لیلیٰ زبیری کی بات پر صبا فیصل نے بیٹوں کی اہمیت کا سبق پڑھا دیا

کبھی محسوس نہیں کیا کہ بیٹا ہونا چاہیے ۔۔ لیلیٰ زبیری کی بات پر صبا فیصل نے بیٹوں کی اہمیت کا سبق پڑھا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی محسوس نہیں کیا کہ بیٹا ہونا چاہیے ۔۔ لیلیٰ زبیری کی بات پر صبا فیصل نے بیٹوں کی اہمیت کا سبق پڑھا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔