جب بچہ بیمار ہو یا تکلیف میں ہو تو ماں کا دل پھٹنے لگتا ہے وہ اس وقت تک سکون سے نہیں سوتی جب تک بچہ سکون میں نہ آئے۔ بھارتی متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی یہ ماں بھی اپنے بیٹے کو دنیا جہان کی خوشی دینا چاہتی ہے۔ 21 سال کی عمر میں ان کا ایک بیٹا پیدا ہوا جو ان کی اکلوتی اولاد ہے۔
انہوں نے ہمیشہ ہی بیٹے کو سہولت دینے کی کوشش کی۔ غربت کے باعث یہ ہر خواہش کو تو پورا نہ کرسکیں لیکن کبھی بھی بچے کی تعلیم میں کسی حد تک کوئی کمی نہ چھوڑی اور بچے نے والدین کے خواب پورے کرنے کیلئے دن رات محنت سے پڑھائی کی اور ٹیوشن سینٹر میں کام بھی کیا۔ خوب محنت کی آگے بڑھا۔ لیکن 2020 میں کورونا کے وقت اس کی اچانک طبیعت بگڑی تو ڈاکٹر نے بتایا کہ گردے فیل ہوگئے ہیں اب ڈائیلاسز کرواؤ جب تک کوئی ڈونر نہیں ملتا۔
موت کے منہ میں جاتے ہوئے بیٹے کو دیکھ کر ماں کیسے رہ سکتی تھی۔ اس خاتون نے ڈاکٹر سے کہا کہ میے گردے میرے بچے کے لیے حاضر ہیں اگر میں یہ بھی نہ کرسکی اسکے لیے تو میں بیٹا کس کو کہوں گی؟
ان کی کہانی بھارت میں بہت مشہور ہو رہی ہے کیونکہ یہ وہ وقت تھا جب بیٹا ماں باپ کی ڈھال بنے مگر قسمت نے اسے ایک مرتبہ پھر ماں باپ کے ہاتھوں میں ڈال دیا۔
جوان بیٹا ہمیشہ ماں کی خدمت کرنے اور والدین کے لیے کچھ بڑا کرنے کی چاہت رکھتا ہے اور ہمیشہ کہتا تھا میں ایک دبن بڑا آدم بنوں گا لیکن جب گردے فیل ہوئے تو بھی ماں نے بیٹے کی ہمت اور حوصلے کو ٹوٹنے نہ دیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beta Kis Ko Kahungi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beta Kis Ko Kahungi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اتنی مشکل سے پیدا کیا تھا، یہی مر جائے گا تو بیٹا کس کو کہوں گی؟ بیٹے کی جان بچانے کے لئے ماں نے ایسا کیا کیا کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں
اتنی مشکل سے پیدا کیا تھا، یہی مر جائے گا تو بیٹا کس کو کہوں گی؟ بیٹے کی جان بچانے کے لئے ماں نے ایسا کیا کیا کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی مشکل سے پیدا کیا تھا، یہی مر جائے گا تو بیٹا کس کو کہوں گی؟ بیٹے کی جان بچانے کے لئے ماں نے ایسا کیا کیا کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔