نئی دلہن رخصت کروا کر بھی لے آئے.. مایوں کے بعد فیروز خان کی شادی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی! دیکھیں

مشہور اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلی ہے. سوشل میڈیا پر ان کی مایوں کے بعد رخصتی کی تقریب کی کئی خوبصورت ویڈیوز وائرل ہیں جن میں فیروز اپنی ہونے والی نئی دلہن کے ساتھ کافی خوش دیکھے جاسکتے ہیں.

مایوں کی ویڈیو سب سے پہلے یاسین لاکھانی نامی صارف نے شئیر کی. فیروز تقریب میں سیاہ لباس پہنے ہیں جب کہ ان کی دلہن سنہرے رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھیں. فیروز خوشی کے موقع پر دلہن کے ہاتھوں پر خود مہندی لگاتے بھی نظر آئے.

جبکہ ایک ویڈیو میں فیروز کی بڑی بہن اور اداکارہ حمائمہ ملک کی جھلک بھی دکھائی دی. سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق فیروز کی نئی دلہن کا نام دعا ہے.

واضح رہے کہ یہ اداکار فیروز خان کی دوسری شادی ہوگی. ان کی پہلی شادی علیزے سلطان سے ہوئی تھی جس کے کچھ سال بعد علیزے نے فیروز پر جنسی تشدد کے الزامات عائد کر کے خلع لے لی تھی.

Feroze Khan Second Wedding Mayun Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Feroze Khan Second Wedding Mayun Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Feroze Khan Second Wedding Mayun Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8012 Views   |   01 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نئی دلہن رخصت کروا کر بھی لے آئے.. مایوں کے بعد فیروز خان کی شادی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی! دیکھیں

نئی دلہن رخصت کروا کر بھی لے آئے.. مایوں کے بعد فیروز خان کی شادی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نئی دلہن رخصت کروا کر بھی لے آئے.. مایوں کے بعد فیروز خان کی شادی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔