بیٹے کو گود میں لیا تو آنسوؤں کو چھپا نہ سکے ۔۔ احسن محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل، بیوی سے مُحبت کا اظہار کس طرح کیا؟

Ahsan Mohsin Ikram With Son Pic Viral

منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ابھی تک منال خان کی کوئی جھلک سامنے نہ آئی لیکن احسن نے کل اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک خوبصورت جذباتی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ:

" اللہ کے فضل و کرم سے ایک پیارے سے بیٹے کا باپ بن چکا ہوں، میں نے اس بچے کو اپنی زندگی میں حاصل کرنے کے لیے بہت انتظار کیا ہے اور اب یہ صحیح وقت ہے جو میں نے اس کو حاصل کرلیا۔ محمد حسن اکرام آپ کے ڈیڈی آپ سے بہت محبت کرتے ہیں، میری زندگی اب سے آپ کی ہوگئی، میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا، آپ کو سہارا دوں گا، کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا، میں ایک باپ سے زیادہ آپ کے ساتھ دوستوں کی طرح رہوں گا۔ ''

احسن نے اپنی بیگم منال خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ منال آپ نے ابھی تک مجھے جتنے بھی تحفے دیے ان میں سب سے خوبصورت اور قیمتی ہمارا پیارا بیٹا حسن ہے، آپ نے میری زندگی مکمل کردی!

Ahsan Mohsin Ikram With Son Pic Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahsan Mohsin Ikram With Son Pic Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahsan Mohsin Ikram With Son Pic Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   17735 Views   |   03 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹے کو گود میں لیا تو آنسوؤں کو چھپا نہ سکے ۔۔ احسن محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل، بیوی سے مُحبت کا اظہار کس طرح کیا؟

بیٹے کو گود میں لیا تو آنسوؤں کو چھپا نہ سکے ۔۔ احسن محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل، بیوی سے مُحبت کا اظہار کس طرح کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کو گود میں لیا تو آنسوؤں کو چھپا نہ سکے ۔۔ احسن محسن اکرام کی بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل، بیوی سے مُحبت کا اظہار کس طرح کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔