روزانہ سحری میں انڈا کھانا ہماری صحت کے لیے کیسا ہے؟ جانیں

ہماری روایت ہے کہ سحری میں پراٹھے کے ساتھ کباب، سالن یا پھر انڈا لازمی کھاتے ہیں اور کچھ لوگ تو انڈے کے سوا سحری میں کچھ بھی کھانا پسند ہی نہیں کرتے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سحری میں انڈے کا استعمال صحیح ہے بھی یا نہیں؟؟

یوں تو عام طور پر یہی کہا جاتا ہے کہ سحری میں انڈا کھانے سے روزے میں پیاس لگ سکتی ہے، لیکن یہ بھی واضح ہو چکا ہے انڈے کا روزانہ استعمال ذیباطیس سے تحفظ دیتا ہے۔

امریکن یونیورسٹی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق انڈے کا روزانہ استعمال ذیابطیس کے ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے سے بچاتا ہے اس ہی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ہفتہ بھر میں 4 انڈے کھانے والے شخص میں ذیابیطس کا خطرہ اس فرد سے 37 فیصد کم ہوتا ہے جو ہفتے میں ایک بار انڈے کو استعمال کرتا ہے۔

اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگرچہ سحری میں روزانہ انڈا کھانے سے روزے میں پیاس محسوس ہو سکتی ہے مگر اس سے صحت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔

Rozana Sehri Main Anda Khana

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Rozana Sehri Main Anda Khana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rozana Sehri Main Anda Khana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tania  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2666 Views   |   09 Apr 2022
About the Author:

Tania is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tania is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

روزانہ سحری میں انڈا کھانا ہماری صحت کے لیے کیسا ہے؟ جانیں

روزانہ سحری میں انڈا کھانا ہماری صحت کے لیے کیسا ہے؟ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزانہ سحری میں انڈا کھانا ہماری صحت کے لیے کیسا ہے؟ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔