روٹی گول نہ بننے پر طعنے سننے پڑتے ہیں۔۔ جانیں روٹی بیلنے کا ایسا انوکھا طریقہ، جو منٹوں میں ڈھیر ساری روٹیاں بنائے

کچھ خواتین کو روٹی بنانے میں کافی مسئلہ درپیش ہوتا ہے خاص کر جن لڑکیوں کی نئی نئی شادی ہوئی ہو اور انہیں روٹی بنانا نہ آتی ہو۔ اس صورتِ حال میں ساس کے طعنے سننے سے بہتر ہے کوئی ایسی ٹپ ٹرائے کی جائے، جو آپ کو فائدہ پہنچائے۔

اگر آپ کا بیلن ٹوٹ جائے یا مل نہ رہا ہو یا پھر روٹی بیلنی نہ آتی ہو، تو آپ اس طریقے پر عمل کرسکتی ہیں، آئیے جانتے ہیں وہ کیا ہے اور کیسے ممکن ہے؟

بغیر بیلن کے روٹی بیلنے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے آٹا گوندھ کر اسکے پیڑے بنا لیں
۔ اب ایک تھالی کو الٹا کر کے اس کے اوپر خشکی ڈال کر پیڑا رکھیں اور اسے ہاتھوں سے تھوڑا پھیلا لیں
۔ اسکے بعد دوسری تھالی یا پھر اسٹیل کی بڑی پلیٹ کو الٹا پکڑ کر پیڑے پر رکھ کے دبائیں، 2 سے 3 بار پیڑے کی پوزیشن بدلیں اور اس عمل کو دہرائیں

Roti Gol Banane Ka Tarika

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Roti Gol Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Roti Gol Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2704 Views   |   15 Apr 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

روٹی گول نہ بننے پر طعنے سننے پڑتے ہیں۔۔ جانیں روٹی بیلنے کا ایسا انوکھا طریقہ، جو منٹوں میں ڈھیر ساری روٹیاں بنائے

روٹی گول نہ بننے پر طعنے سننے پڑتے ہیں۔۔ جانیں روٹی بیلنے کا ایسا انوکھا طریقہ، جو منٹوں میں ڈھیر ساری روٹیاں بنائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روٹی گول نہ بننے پر طعنے سننے پڑتے ہیں۔۔ جانیں روٹی بیلنے کا ایسا انوکھا طریقہ، جو منٹوں میں ڈھیر ساری روٹیاں بنائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔