بچی ہوئی چائے کی پتی سے چولہا کیسے صاف کریں اور جوتوں پر کیلے کے چھلکے کیوں ڈالنے چاہئیں؟ پیسے بچانے والی حیرت انگیز ٹپس

چولہا بار بار گندا ہوتا ہے جسے صاف کرنا کافی محنت طلب کام ہے. البتہ یہ کام آپ گھر میں بچی چائے کی استعمال شدہ پتی سے کرسکتے ہیں. کیسے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں

چائے بنانے کے بعد جو پتی بچ جاتی ہے اسے پھینکنے کے بجائے چکنے اور گندے چولہے پر ڈال دیں اور مل مل کر صاف کر لیں. یہ پتی تمام چکناہٹ اور گندگی جذب کر لے گی اور بغیر پانی یا ڈٹرجنٹ کے چولہا چمک اٹھے گا.

اگر آپ کے پاس پرانی لپ اسٹک بے کار پڑی ہوئی ہو تو اسے زرا سا نکال لیں اور 2 بڑے چمچ پیٹرولیم جیلی میں اچھی طرح مکس کر کے کسی چھوٹی ڈبیا میں رکھ لیں. یہ بہترین لپ بام کا کام دے گی. اسی طرح کولڈ کریم میں لپ اسٹک کا گلابی رنگ مکس کر کے میک اپ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے.

کیلے کے چھلکے بڑے کام کی چیز ہیں. گندے جوتوں کے لیے اگر پالش ختم ہوجائے تو ایک چمچ سرسوں کا تیل جوتوں پر ڈال کر کیلے کے چھلکے ملیں. جوتے نئے جیسے ہوجائیں گے.

How To Clean Stove With Used Tea

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Stove With Used Tea and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Stove With Used Tea to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2395 Views   |   05 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچی ہوئی چائے کی پتی سے چولہا کیسے صاف کریں اور جوتوں پر کیلے کے چھلکے کیوں ڈالنے چاہئیں؟ پیسے بچانے والی حیرت انگیز ٹپس

بچی ہوئی چائے کی پتی سے چولہا کیسے صاف کریں اور جوتوں پر کیلے کے چھلکے کیوں ڈالنے چاہئیں؟ پیسے بچانے والی حیرت انگیز ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچی ہوئی چائے کی پتی سے چولہا کیسے صاف کریں اور جوتوں پر کیلے کے چھلکے کیوں ڈالنے چاہئیں؟ پیسے بچانے والی حیرت انگیز ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔