نیلم منیر نے دبئی میں شادی کر لی۔۔ دلہا کون ہے اور شادی پر کتنا قیمتی جوڑا پہنا؟

معروف اداکارہ نیلم منیر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصاویر شئیر کردی ہیں۔ نیلم سفید عروسی لہنگے میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں جبکہ ان کے دلہا عربی لباس میں موجود ہیں

اگرچہ ان کی پوسٹ سے دلہا کے بارے میں زیادہ تفصیل معلوم نہیں ہوسکی البتہ تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ غالباً ان کے دلہا کا تعلق متحدہ عرب امارات سے ہے کیونکہ شادی کی تقریب بھی دبئی میں منعقد ہوئی ہے۔

نیلم نے پوسٹ میں کیپشن دیا کہ “ نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی میں اپنی نئی زندگی کا آغاز کررہی ہوں۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں“

اس موقع پر نیلم منیر نے baroque_official کا لباس زیب تن کیا ہے جس کی قیمت ویب سائٹ کے مطابق محض 49 ہزار 9 سو روپے ہے جبکہ جیولری، نیشنل جیولرز، میک اپ، رابعہ انعم سیلون اور اسٹائلنگ اسٹائل بائے کرن رضا سے کروائی گئی ہے۔

Neelam Munir Wedding Dress Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Neelam Munir Wedding Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neelam Munir Wedding Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7505 Views   |   03 Jan 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 January 2025)

نیلم منیر نے دبئی میں شادی کر لی۔۔ دلہا کون ہے اور شادی پر کتنا قیمتی جوڑا پہنا؟

نیلم منیر نے دبئی میں شادی کر لی۔۔ دلہا کون ہے اور شادی پر کتنا قیمتی جوڑا پہنا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نیلم منیر نے دبئی میں شادی کر لی۔۔ دلہا کون ہے اور شادی پر کتنا قیمتی جوڑا پہنا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔