سردیوں میں ناریل کا تیل استعمال کرنے کے فائدے
اگر قدرتی طور پر کوئی ایسی چیز ہے جو ہر طرح سے خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے اور ہر طرح کے خوبصورتی کے مسائل کا حل ہے تو وہ ناریل کا تیل ۔ ناریل کے تیل کے اتنے فوائد ہیں کہ گننا مشکل ہے ۔ ناریل کا تیل آپ کی جلد آپ کے بال اور روز مرہ کے کتنے ہی کام آسکتا ہے ۔
یہاں ہم آپ کو سردوں میں ناریل کے تیل کے کچھ استعمال بتائیں گے جس سے آپ کو بہت فائد ہوگا ۔
فیس موئسچرائزر :
ناریل کے تیل کو آپ اپنے چہرے پر موئسچرائزر کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ کی جلد خشک ہے تو آپ ناریل کا تیل میک اپ کرنے سے پہلے استعمال کرسکتے ہیں اور آپ اس کو میک اپ ریمور کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ ناریل کا تیل خشکی ختم کرتا ہے اور سردیوں میں بہت مفید ہے ۔
لپ بام
خشک ہونٹ سردیوں میں ہونے والا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔ ناریل کے تیل سے بننے والا لپ بام سردیوں میں ہونٹوں کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے بہت مفید ہے ۔ آپ جما ہوا ناریل کا تیل ایک چھوٹی سی بوتل میں رکھیں اور دن میں جتنی مرتبہ چاہیں ہونٹوں پر لگائیں اس سے ہونٹ نرم رہیں گے ۔
ونٹر باڈی اسکرب :
آدھ کپ ناریل کے تیل کو دو کھانے کے چمچ نمک کے ساتھ مکس کریں اور جسم پر اپلائی کریں ۔ ناریل کا تیل جسم کو موئسچرائز کرتا ہے اور سردیوں میں خشکی سے بچاتا ہے ، نمک آپ کی جلد سے ڈیڈ سیلز کو ختم کرتا ہے اور باڈی کو exfoliateکرتا ہے۔
سر کی خشکی :
سردیوں میں خشکی ہونا ایک عام مسئلہ ہے ۔ ناریلکے تیل کو تھوڑا سا گرم کرکے سر میں مساج کرنے سے خشکی ختم ہوجاتی ہے ۔
Cold Sore Treatment
خشکی کی وجہ سے ہونے والے زخم کو بھی ناریل کے تیل سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔ جہاں پر بھی خشکی کی وجہ سے زخم ہوں وہاں ناریل کے تیل سے دو سے تین دفعہ مساج کریں انشاء اللہ کچھ ہی دن میں زخم ٹھیک ہوجائیں گے ۔
Coconut oil has a wide array of health benefits, hair and skin uses, and uses around the home. I was using it a decade ago before it became popular and widely available in grocery stores. Coconut oil is a superfood with a powerhouse of uses in cooking, beauty recipes, natural remedies and around the home. Refined coconut oil is often tasteless and has no coconut smell. It is usually heated, bleached and deodorized. Healthy options are available but many refined coconut oils do not have the benefits of unrefined. The uses of coconut oil are innumerable and beneficial. Hope you like the article and these small home remedies and coconuty oil uses will help you.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Coconut Oil Winter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Coconut Oil Winter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Hassan Zaidi is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hassan Zaidi is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
5 Ways to Use Coconut Oil This Winter
5 Ways to Use Coconut Oil This Winter ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 Ways to Use Coconut Oil This Winter سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔