دلہا نہیں ہے تو رخصت ہو کر کہاں جانا ہے؟ سحر مرزا نے دل کی ساری بھڑاس نکال کر سوال کرنے والوں کے منہ بند کردیئے

"ابھی میرا نکاح ہوا ہے اور یہ ساری تقریبات ابھی صرف ہماری طرف کی تھیں نا کہ دلہا والوں کی طرف سے اس لئے ان میں دلہا موجود نہیں تھا. دوسروں کو دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھیں. جب میرا نکاح ہوا ہے تو ایک دن میری رخصتی بھی ہونی ہے میں ساری عمر تو والدین کے گھر میں نہیں رہوں گی. جب میری حقیقی رخصتی ہوگی تب اس سے بھی زیادہ دھوم دھام سے تقریبات ہوں گی"

یہ کہنا ہے معروف ٹک ٹاکر سحر مرزا کا جن کی مہندی اور شادی کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچایا لیکن ساتھ ہی دلہا کی غیر موجودگی نے کئی سوالات بھی کھڑے کردیے.

بار بار دلہا کے متعلق سوالات پر سحر نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں اس بات کی وضاحت کی کہ ابھی ان کا صرف نکاح ہوا ہے. البتہ 3 دن پہلے سحر شادی کی پوسٹ شئیر کرتے ہوئے یہ بتا چکی تھیں کہ یہ ان کی رخصتی کہ ویڈیوز ہیں. یہاں تک کہ ان کی بہن جنت مرزا کی طرف سے شئیر کی گئی اسٹوری میں بھی لکھا تھا کہ ان کی بہن پہلی بار اتنی دور جارہی ہیں. بہر حال جو بھی ہے لیکن سحر حیات کا دلہا ابھی تک ایک معمہ ہی ہے.

Sehar Mirza Ka Dulha Kon Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sehar Mirza Ka Dulha Kon Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sehar Mirza Ka Dulha Kon Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1519 Views   |   22 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

دلہا نہیں ہے تو رخصت ہو کر کہاں جانا ہے؟ سحر مرزا نے دل کی ساری بھڑاس نکال کر سوال کرنے والوں کے منہ بند کردیئے

دلہا نہیں ہے تو رخصت ہو کر کہاں جانا ہے؟ سحر مرزا نے دل کی ساری بھڑاس نکال کر سوال کرنے والوں کے منہ بند کردیئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہا نہیں ہے تو رخصت ہو کر کہاں جانا ہے؟ سحر مرزا نے دل کی ساری بھڑاس نکال کر سوال کرنے والوں کے منہ بند کردیئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔