گیئر بدلنے کا انداز دل کو بھا گیا۔۔ لڑکی نے اپنے ڈرائیور سے ہی شادی کرلی! دلچسپ کہانی

“میرے شوہر پہلے ڈرائیور تھے۔ مجھے گاڑی چلانا سکھاتے تھے۔ مجھے اچانک ان سے محبت ہوگئی۔ انھوں نے میری محبت کو قبول کیا اور یوں ہم نے شادی کر لی“

یہ کہنا ایک ایسی دلہن کا ہے جنھوں نے ذات پات، دولت اور رتبے کا خیال کیے بغیر اپنے ڈرائیور سے شادی کرلی۔ دلہن سے جب اس انوکھی شادی کی وجہ پوچھی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ جس انداز میں ان کے ڈرائیور گیئر بدلتے تھے وہ اس پر دل ہار بیٹھیں اور محبت میں گرفتار ہوگئیں۔

مالکن سے شادی کا تو خواب میں بھی نہیں سوچا تھا

دلہن نے شادی کے دن اپنے شوہر کے لئے “چابی کھوجائے“ والا گیت بھی گنگنایا جسے سن کر سب ہنس پڑے۔ اپنی نئی نویلی مالکن دلہن کی ایسی باتوں پر دلہا صاحب بھی شرماتے رہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیگم سے بہت محبت کرتے ہیں اور مالکن سے شادی کا تو انھوں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔

Driver Se Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Driver Se Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Driver Se Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   12773 Views   |   03 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

گیئر بدلنے کا انداز دل کو بھا گیا۔۔ لڑکی نے اپنے ڈرائیور سے ہی شادی کرلی! دلچسپ کہانی

گیئر بدلنے کا انداز دل کو بھا گیا۔۔ لڑکی نے اپنے ڈرائیور سے ہی شادی کرلی! دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیئر بدلنے کا انداز دل کو بھا گیا۔۔ لڑکی نے اپنے ڈرائیور سے ہی شادی کرلی! دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔