"پہلے میری فلمیں فلاپ ہوتی تھیں لیکن پھر ریمبو کے ساتھ فلم کی جو بہت کامیاب ہوئی. اس کامیابی کے پیچھے میرا نہیں بلکہ میرے شوہر کا ہاتھ تھا"
یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ صاحبہ کا جنھوں نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے شوہر اور اداکار افضال علی (ریمبو) کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے.
ایک سوال کے جواب میں صاحبہ نے بتایا کہ جب سے میری شادی ہوئی ہے تو میں انہیں ان کے نام کے بجائے سنیں جی کہہ کر پکارتی ہوں.
صاحبہ نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ جب بھی ہمارے گھر کوئی بیمار ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ کسی اچھے مذہبی آدمی سے دعا کرواؤ..اس وقت میرے ذہن میں صرف اپنے شوہر کا خیال آتا ہے کیونکہ میں نے آج تک ان سے زیادہ متقی، پرہیز گار شخص نہیں دیکھا.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sahiba Interview About His Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sahiba Interview About His Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ریمبو سے زیادہ متقی انسان نہیں دیکھا.. صاحبہ نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے اور کیا کہا؟
ریمبو سے زیادہ متقی انسان نہیں دیکھا.. صاحبہ نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے اور کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ریمبو سے زیادہ متقی انسان نہیں دیکھا.. صاحبہ نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے اور کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔