لوگ ڈانس کرنے میں مگن تھے کہ اچانک زمین کھلی اور ۔۔ زمین کھلنے کے بعد آگے کیا ہوا؟ ہولناک مناظر کی ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر مختلف حادثاتی ویڈیوز توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔ کئی حادثاتی ویڈیوز اتنی دردناک ہوتی ہیں کہ دیکھ کر کلیجہ منہ کو آجاتا ہے۔

ایک ایسی ہی ویڈیو کے بارے میں آپ کو بتائیں گے جس میں طلبہ گروپ کے ساتھ کچھ ایسا حادثہ پیش آیا کہ دیکھ کر دل خوفزدہ ہوجائے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طلبہ اپنی گریجویشن پارٹی میں رقص کرنے میں مگن ہیں جہاں اچانک زمین کھلتی ہے اور پورا گروپ اس گڑھے میں جا گرا۔ یہ ویڈیو پیرو (Peru) سے سامنے آئی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ڈانس فلور پھٹنے سے زمین کے اندر 25 طلبہ گرتے ہیں جس میں گر کو وہ بری طرح زخمی ہوجاتے ہیں۔ پارٹی میں موجود دیگرافراد یہ منظر دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے اور ایک دوسرے کو پیچھے ہٹنے کا کہتے رہے۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے جسے ایک لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Log Dance Kartay Zameen Mein Gir Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Log Dance Kartay Zameen Mein Gir Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Log Dance Kartay Zameen Mein Gir Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2797 Views   |   24 Feb 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 September 2024)

لوگ ڈانس کرنے میں مگن تھے کہ اچانک زمین کھلی اور ۔۔ زمین کھلنے کے بعد آگے کیا ہوا؟ ہولناک مناظر کی ویڈیو دیکھیں

لوگ ڈانس کرنے میں مگن تھے کہ اچانک زمین کھلی اور ۔۔ زمین کھلنے کے بعد آگے کیا ہوا؟ ہولناک مناظر کی ویڈیو دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ ڈانس کرنے میں مگن تھے کہ اچانک زمین کھلی اور ۔۔ زمین کھلنے کے بعد آگے کیا ہوا؟ ہولناک مناظر کی ویڈیو دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔