عامر کو گئے پورا ایک سال گزر گیا۔۔ بشریٰ اقبال عامر لیاقت کی برسی پر جذباتی ہوگئیں! مداحوں کیا درخواست کی؟

“وقت کیسے گزرتا ہے اور کیا کیا رنگ دکھلاتا ہے پتہ ہی نہیں ہوتا۔۔ ایک سال بیت گیا آپ کے ہر دلعزیز عامر لیاقت حسین کو اس جہانِ فانی سے رخصت ہوئے۔ اللہ پاک کی ذات سے اس کے فضل اور کرم سے یہ یقین ہے کہ ان کو اللہ نے جنت کے باغوں میں رکھا ہوگا“

یہ کہنا سیدہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا جو آنجہانی مشہور ٹی وی میزبان اور قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین کی پہلی اور سابقہ اہلیہ ہیں۔ عامر لیاقت کے انتقال کو کل پورا ایک سال مکمل ہوجائے گا۔ برسی سے ایک دن پہلے بشریٰ اقبال نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مزید لکھا کہ “ ہماری دعائیں ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنتی رہیں گی اور انشاء اللہ ایک بار محبت سے درود شریف پڑھ لیجیے گا اور دعائے مغفرت فرما دیجیے گا“

واضح رہے کہ گزشتہ برس 9 جون کو عام لیاقت حسین اچانک اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ جب کہ کچھ دن سے وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ بشریٰ اقبال اور عامر لیاقت کے دو بچے دعا اور احمد ہیں۔

Aamir Ko Gaye Aik Sal Ho Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Ko Gaye Aik Sal Ho Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Ko Gaye Aik Sal Ho Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3007 Views   |   09 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

عامر کو گئے پورا ایک سال گزر گیا۔۔ بشریٰ اقبال عامر لیاقت کی برسی پر جذباتی ہوگئیں! مداحوں کیا درخواست کی؟

عامر کو گئے پورا ایک سال گزر گیا۔۔ بشریٰ اقبال عامر لیاقت کی برسی پر جذباتی ہوگئیں! مداحوں کیا درخواست کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عامر کو گئے پورا ایک سال گزر گیا۔۔ بشریٰ اقبال عامر لیاقت کی برسی پر جذباتی ہوگئیں! مداحوں کیا درخواست کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔