عائزہ خان کے بھائی کے ساتھ تعلق۔۔ سارہ خان کی پرانی تصویریں وائرل ! صارفین نے بھی کلاس لے لی

Fans Defend Sarah Khan Over Old Pictures With Ayeza Khans Brother

"یہ حد سے زیادہ گندا ہے، وہ اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہے اور آپ لوگ یہ سب کر رہے ہیں۔"

"ایسے پوسٹس کی رپورٹ ہونی چاہیے جو کسی کا پرانا ماضی کھود کر سامنے لاتے ہیں، خاص طور پر جب وہ ایک بیوی اور ماں کی حیثیت سے خوش ہیں۔"

یہ ہیں وہ جملے جو سوشل میڈیا پر سارہ خان کے مداحوں کی جانب سے سامنے آئے ہیں۔ پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ، جو ڈرامہ ثبات، رقصِ بسمِل اور حالیہ شیر میں شاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں، آج کل ایک غیر متوقع تنازع کا شکار ہیں۔

معروف اداکارہ عائزہ خان کے خاندان میں حالیہ شادی کے بعد، پرانے سوشل میڈیا پوسٹس ایک مرتبہ پھر وائرل ہو گئے ہیں۔ یہ پوسٹس عائزہ خان کے بھائی کی سابقہ منگیتر کی جانب سے کیے گئے تھے جن میں عائزہ خان کے ساتھ ساتھ سارہ خان کے بارے میں بھی الزامات لگائے گئے۔

تاہم سارہ خان کے مداحوں نے بھرپور انداز میں ان کا دفاع کیا ہے۔ سارہ جو گلوکار فلک شبیر کی اہلیہ اور بیٹی ایلیانہ فلک کی ماں ہیں، اب ایک پرسکون اور خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ کسی خوش باش گھرانے والی خاتون کے ماضی کو کھودنا غیر اخلاقی اور توہین آمیز ہے۔

انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر مداح مسلسل لکھ رہے ہیں کہ یہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے اور ایسے مواد کو فوری رپورٹ کیا جانا چاہیے۔ مداحوں کی حمایت نے واضح کر دیا ہے کہ عوام کی نظر میں سارہ خان صرف ایک کامیاب اداکارہ ہی نہیں بلکہ ایک باوقار بیوی اور ماں بھی ہیں جن کی ذاتی زندگی کا احترام ہونا چاہیے۔

Fans Defend Sarah Khan Over Old Pictures With Ayeza Khans Brother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fans Defend Sarah Khan Over Old Pictures With Ayeza Khans Brother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fans Defend Sarah Khan Over Old Pictures With Ayeza Khans Brother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   49 Views   |   01 Oct 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 October 2025)

عائزہ خان کے بھائی کے ساتھ تعلق۔۔ سارہ خان کی پرانی تصویریں وائرل ! صارفین نے بھی کلاس لے لی

عائزہ خان کے بھائی کے ساتھ تعلق۔۔ سارہ خان کی پرانی تصویریں وائرل ! صارفین نے بھی کلاس لے لی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عائزہ خان کے بھائی کے ساتھ تعلق۔۔ سارہ خان کی پرانی تصویریں وائرل ! صارفین نے بھی کلاس لے لی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts