اللہ نے رحمت گھر بھیجی ہے.. شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش! پھول سی بچی کا کیا نام رکھا؟

"اللہ نے میرے ہاں رحمت بھیجی ہے"

خوشی اور شکر گزاری میں کہے گئے یہ الفاظ ہیں سابق فاسٹ اور معروف کرکٹر بولر شعیب اختر کے جنھوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے اس کے ساتھ تصویر بھی شئیر کی ہے.

شعیب اختر مزید لکھتے ہیں کہ میکائیل اور مجدد کی اب ایک چھوٹی بہن بھی ہے. اور مجھے اللہ نے اپنی رحمت سے نوازا ہے. میری بیٹک نورے علی اختر آج یکم مارچ، 19ویں شعبان جمعہ کی نماز کے وقت پیدا ہوئی۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں"

واضح رہے شعیب اختر کے اس سے پہلے 2 بیٹے اور بھی ہیں. بیٹی کی پیدائش کی خبر کے ساتھ ہی معروف شخصیات اور مداحوں کی جانب سے شعیب اختر کو مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے.

Shoaib Akhtar Daughter Born

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shoaib Akhtar Daughter Born and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shoaib Akhtar Daughter Born to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   15730 Views   |   01 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

اللہ نے رحمت گھر بھیجی ہے.. شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش! پھول سی بچی کا کیا نام رکھا؟

اللہ نے رحمت گھر بھیجی ہے.. شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش! پھول سی بچی کا کیا نام رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ نے رحمت گھر بھیجی ہے.. شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش! پھول سی بچی کا کیا نام رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔