پیسوں میں بڑی طاقت ہے بھئی.. بالی وڈ کے تینوں خانز کی امبانی کی شادی میں ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو

ان دنوں بھارت کے رئیس ترین بزنس مین مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات جاری ہیں. اس موقع پر دنیا بھر کی نامی گرامی شخصیات سمیت بالی وڈ کے بھی تمام بڑے ناموں نے شرکت کی.

بالی وڈ کے تمام ستارے ایک بڑی سی بس میں بیٹھ کر تقریب میں پہنچے۔

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان نے سیاہ کُرتا پہنا جبکہ عامر خان نے ہرے رنگ کا کرتا پاجامہ پہنا ہوا تھا. تینوں نے ایک ساتھ "ناتو ناتو" گیت پر رقص کیا.

حال ہی میں حاملہ ہونے والی دیپیکا بھی اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ڈانڈیا ڈانس کرتی نظر آئیں.

جبکہ شاہ رخ خان نے بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے گانے پر سولو پرفارمنس بھی دی.

پری ویڈنگ تقریبات میں مائکروسافٹ کے بانی بل گیٹس، فیس بک کے بانی مارک زکر برگ، اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی بھی موجود تھیں.

All Three Khans Dance On Ambani Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like All Three Khans Dance On Ambani Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for All Three Khans Dance On Ambani Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1867 Views   |   04 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پیسوں میں بڑی طاقت ہے بھئی.. بالی وڈ کے تینوں خانز کی امبانی کی شادی میں ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو

پیسوں میں بڑی طاقت ہے بھئی.. بالی وڈ کے تینوں خانز کی امبانی کی شادی میں ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیسوں میں بڑی طاقت ہے بھئی.. بالی وڈ کے تینوں خانز کی امبانی کی شادی میں ایک ساتھ ڈانس کی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔