راحت فتح علی خان اسٹیج پر قوالی گاتے ہوئے اچانک زار و قطار کیوں رونے لگے؟ ویڈیو

پاکستانی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال و موسیقار راحت فتح علی خان دورانِ پرفارمنس پھوٹ پھوٹ کر رو دیئے۔

حال ہی میں راحت فتح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں قوالی کے درمیان روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

دراصل یہ ویڈیو ان کے تایا اور عالمی شہرت یافتہ قوال و موسیقار نصرت فتح علی خان کی وفات کے بعد کی ہے، جو ان دنوں صارفین کی نظروں میں آئی۔

سالوں پرانی اس ویڈیو میں راحت فتح علی خان مشہور قوالی 'انکھیاں اوڑیک دیاں' گاتے سنائی دے رہے ہیں اور پھر اچانک گاتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتے ہیں۔

کیونکہ دوران پرفارمنس ان کو اپنے تایا کی یاد آگئی تھی جس کی وجہ سے وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور زاروقطار رونے لگے۔ اور صرف وہی بلکہ پرفارم کرنے والا پورا قوال گروپ ہی اپنے استاد کو یاد کر کے روتا رہا اور انہیں دیکھ آڈینس کی آنکھیں بھی بھر آئیں۔

واضح رہے، راحت فتح، نصرت فتح علی خان کی پرفارمنس میں ان کے برابر یا اکثر پیچھے بیٹھے نظر آتے تھے اور تایا سے ہی انہوں نے یہ کمالِ موسیقی سیکھا۔

Rahat Fateh Ali Khan Remembering Nusrat Fateh Ali Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rahat Fateh Ali Khan Remembering Nusrat Fateh Ali Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rahat Fateh Ali Khan Remembering Nusrat Fateh Ali Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   551 Views   |   26 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 January 2025)

راحت فتح علی خان اسٹیج پر قوالی گاتے ہوئے اچانک زار و قطار کیوں رونے لگے؟ ویڈیو

راحت فتح علی خان اسٹیج پر قوالی گاتے ہوئے اچانک زار و قطار کیوں رونے لگے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ راحت فتح علی خان اسٹیج پر قوالی گاتے ہوئے اچانک زار و قطار کیوں رونے لگے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔