سعود کے مداح دیکھ کر بھارتی اداکار بھی حیران رہ گئے۔۔ جویریہ سعود نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ قصہ سنا دیا

"میرے بیٹے کو ورون دھون بہت پسند ہے، اس کی ضد پر ہم نے دبئی میں ملاقات کا انتظام کیا۔ سعود نے کہا تھا کہ وہ ایک اسٹار ہیں اور تصاویر بنوانا پسند نہیں کریں گے، لیکن بھارتی اداکاروں نے انہیں دیکھ کر کہا، 'آپ کے شوہر سے بھی ملوانا،' اور پھر جب سعود باہر نکلے، مداحوں نے انہیں گھیرا۔ بھارتی اداکار حیران رہ گئے۔"

جویریہ سعود نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کا ایک دلچسپ اور حیران کن قصہ شیئر کیا، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ متحدہ عرب امارات میں بولی وڈ اسٹارز کے ساتھ ملاقات کے قصے میں، جویریہ نے بتایا کہ ان کا بیٹا ورون دھون کا بڑا فین ہے، جس کی فرمائش پر وہ دبئی میں اس کی ملاقات کروانے لے گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شوہر سعود، جو خود ایک مقبول اداکار ہیں، پہلے تصاویر بنوانے سے کتراتے رہے۔ لیکن جیسے ہی وہ بھارتی اداکاروں کی فرمائش پر باہر آئے، مداحوں نے انہیں گھیر لیا۔ یہ منظر دیکھ کر بولی وڈ اسٹارز بھی حیران ہو گئے کہ سعود کو دیکھتے ہی لوگ کیوں جمع ہوگئے۔

جویریہ نے بتایا کہ سعود کے مداحوں میں سرائیکی، پنجابی اور پٹھان بھی شامل تھے، جنہوں نے سعود کے ساتھ تصویریں بنوائیں۔ اس دوران بھارتی اداکاروں نے حیرانی سے کہا کہ، 'آپ کے شوہر تو ہم سے بھی بڑے اسٹار ہیں!' جویریہ نے شوخی سے بتایا کہ سعود، جو عزت خراب ہونے سے ڈر رہے تھے، اللہ نے انہیں اور زیادہ عزت دے دی۔

Javeria Talking About Saud Indian Fans

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Talking About Saud Indian Fans and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Talking About Saud Indian Fans to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1004 Views   |   13 Nov 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 December 2024)

سعود کے مداح دیکھ کر بھارتی اداکار بھی حیران رہ گئے۔۔ جویریہ سعود نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ قصہ سنا دیا

سعود کے مداح دیکھ کر بھارتی اداکار بھی حیران رہ گئے۔۔ جویریہ سعود نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ قصہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سعود کے مداح دیکھ کر بھارتی اداکار بھی حیران رہ گئے۔۔ جویریہ سعود نے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ قصہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔