چائے اور پان سے خراب دانتوں کو سفید کیسے بنائیں؟ رابی پیرزادہ نے بتایا ایسا آسان ٹوٹکہ جس سے گھر بیٹھے بھی دانت چمکا سکتے ہیں

چائے، کافی یا پھر پان وغیرہ کھانے کی عادت سے لوگوں کے دانتوں پر برا اثر پڑتا ہے اور وہ داغ دھبوں اور پیلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس وجہ سے وہ سب کے سامنے ہنسنے سے بھی کترانے لگتے ہیں کہ ان کے پیلے دانت دکھیں گے اور شرمندگی ہوگی۔ البتہ آج ہم آپ کو رابی پیرزادہ کا بتایا ہوا ایسا آسان سا ٹوٹکہ بتائیں گے جو آپ گھر بیٹھے آزما بھی سکتے ہیں اور اس سے آپ کے دانت بھی جگمگا اٹھیں گے۔

رابی پیرزادہ کہتی ہیں کہ دانت تو کھانوں میےاستعمال ہونے والی ہلدی سے بھی پیلے ہوجاتے ہیں البتہ اگر ان کی بار بار اسکیلنگ کروائی جائے تو وہ پتلے اور کمزوری ہوجاتے ہیں۔

دانتوں کو چمکانے اور انھیں سفید بنانے کے لئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ روز ایک کیلا اس طرح کھائیں کہ اس کا گودا منہ میں ہر طرف لگ جائے۔ کیلے میں کیلشیم ہوتا ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوطی دیتا ہے۔

جبکہ رات کو سونے سے پہلے کیلے کے چھلکے کو دانتوں پر کچھ دیر ملیں اور اس کے بعد کچھ کھانے پینے سے گریز کریں۔ کچھ دن یہ عمل دہرانے سے دانتوں کے اوپر میل کی تہہ کٹ جائے گی اور دانت سفید چمکدار ہوجائیں گے۔

Rabi Peerzada Nay Bataya Peelay Danton Ko Chamkanay Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Rabi Peerzada Nay Bataya Peelay Danton Ko Chamkanay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rabi Peerzada Nay Bataya Peelay Danton Ko Chamkanay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1558 Views   |   05 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

چائے اور پان سے خراب دانتوں کو سفید کیسے بنائیں؟ رابی پیرزادہ نے بتایا ایسا آسان ٹوٹکہ جس سے گھر بیٹھے بھی دانت چمکا سکتے ہیں

چائے اور پان سے خراب دانتوں کو سفید کیسے بنائیں؟ رابی پیرزادہ نے بتایا ایسا آسان ٹوٹکہ جس سے گھر بیٹھے بھی دانت چمکا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چائے اور پان سے خراب دانتوں کو سفید کیسے بنائیں؟ رابی پیرزادہ نے بتایا ایسا آسان ٹوٹکہ جس سے گھر بیٹھے بھی دانت چمکا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔