پرانے دور میں تصویر بنوانے والے مَردوں دل دہلا دینے والے انداز ۔۔ یقیناً ایسی تصاویر آج آپ کے گھروں میں بھی موجود ہوں گی

آج اور ماضی کی تصویروں کے لیے پوز بنوانے کا انداز میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ موجودہ دور میں درجنوں انداز سے تصاویرکھنچوائیں جاتی ہیں لیکن ماضی میں تصویر بنوانے کا سادہ طرز کے پوز ہوا کرتے تھے۔

وقت کے ساتھ سب کچھ تبدیل ہوجاتا ہے اور اگر ماضی کی تصویریں آج کے دور میں دیکھیں تو پہلی نظر میں ہی جھٹکا لگتا ہے کہ آخر یہ کس طرطرح کا پوز ہے۔

آج سے پچیس تیس سال قبل مَردوں میں فیشن کا رجحان مختلف ہوا کرتا تھا۔ جیسا کہ پتلون کمر سے بہت زیادہ اوپر کی جانب ہوتی تھی، رنگ برنگی ڈھیلی ڈھالی قمیضیں زیب تن کیا کرتے تھے، گول چشمے اس کے علاوہ لمبے اور بیچ کی مانگ والے بالوں کا ہیر اسٹائل مقبول تھا۔

ان تصویروں کو 25 سے تیس سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر آج بھی ان تصاویر کو دیکھ ماضی کی خوبصورت یادیں تازہ ہوجاتی ہیں۔ آیئے دیکھتے ہیں۔











Purany Dour Mein Tasveer Banwane Ke Andaaz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Purany Dour Mein Tasveer Banwane Ke Andaaz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Purany Dour Mein Tasveer Banwane Ke Andaaz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   5738 Views   |   20 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

پرانے دور میں تصویر بنوانے والے مَردوں دل دہلا دینے والے انداز ۔۔ یقیناً ایسی تصاویر آج آپ کے گھروں میں بھی موجود ہوں گی

پرانے دور میں تصویر بنوانے والے مَردوں دل دہلا دینے والے انداز ۔۔ یقیناً ایسی تصاویر آج آپ کے گھروں میں بھی موجود ہوں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پرانے دور میں تصویر بنوانے والے مَردوں دل دہلا دینے والے انداز ۔۔ یقیناً ایسی تصاویر آج آپ کے گھروں میں بھی موجود ہوں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔