ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفید

کچے ناریل کا پانی ناصرف ترو تازگی کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہوئے صحت کیلئے بھی انتہائی مفید مانا جاتا ہے۔

برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل ایک خوش ذائقہ پھل ہے جسکے پانی میں وٹامن سی سمیت ایسے کئی عناصر پائے جاتے ہیں جو ہاضمہ بہتر بنانے اور پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ناریل کے پانی میں گلوکوز سمیت ایسے قدرتی منرلز بھی موجود ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کو کم کرنے کی تاثیر رکھتے ہیں اور جلد کی شادابی اور رعنائی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گرمیوں میں ناریل اور اس کے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے والے افراد کی قوت مدافعت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے ۔

Benefits Of Coconut Water

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Coconut Water and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Coconut Water to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11462 Views   |   02 Apr 2020
About the Author:

Aqib shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 September 2024)

ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفید

ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناریل کا پانی صحت کیلئے انتہائی مفید سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔