پولیس کا ہمیں یہ چہرہ کبھی نہیں دکھایا جاتا کیونکہ ۔۔ پنجاب پولیس نے شہید پولیس کی بیٹی کی شادی کے سب انتظامات سنبھال کر لوگوں کے دل جیت لیے

پولیس ہماری محافظ ہوتی ہے جو عوام کے سکون کی خاطر راتوں کو بھی اپنی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیتی ہے۔ مگر بدقسمتی سے ہمیں اکثر پولیس سے متعلق منفی خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

لیکن پولیس کا ہمیں مثبت چہرہ نہیں دکھایا جاتا جنہیں اگر دیکھ لیا جائے تو ہمارا دل و دماغ بھی حیرت زدہ ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی ایک پوسٹ کافی وائرل ہے۔

وائرل ہونے والی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کی شہید کنسٹیبل شفقت علی کی بیٹی کی شادی میں شریک ہوئے۔

خوشاب پولیس کے شہید کنسٹیبل شفقت علی کی بیٹی کی شادی کی تقریب ضلع ننکانہ میں منعقد ہوئی۔ صرف یہی نہیں بلکہ شہیدکی بیٹی کی شادی کے تمام تر انتظامات بھی خوشاب پولیس کی جانب سے عمل میں لائے گئے جسے لوگ سراہ رہے ہیں۔

پنجاب پولیس کا یہ احسن اقدام عوام کے دلوں میں گھر کر گیا ہے۔

Punjab Police Ne Shaheed Ki Beti Ki Shadi Krwadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Punjab Police Ne Shaheed Ki Beti Ki Shadi Krwadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Punjab Police Ne Shaheed Ki Beti Ki Shadi Krwadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   742 Views   |   21 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 September 2024)

پولیس کا ہمیں یہ چہرہ کبھی نہیں دکھایا جاتا کیونکہ ۔۔ پنجاب پولیس نے شہید پولیس کی بیٹی کی شادی کے سب انتظامات سنبھال کر لوگوں کے دل جیت لیے

پولیس کا ہمیں یہ چہرہ کبھی نہیں دکھایا جاتا کیونکہ ۔۔ پنجاب پولیس نے شہید پولیس کی بیٹی کی شادی کے سب انتظامات سنبھال کر لوگوں کے دل جیت لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پولیس کا ہمیں یہ چہرہ کبھی نہیں دکھایا جاتا کیونکہ ۔۔ پنجاب پولیس نے شہید پولیس کی بیٹی کی شادی کے سب انتظامات سنبھال کر لوگوں کے دل جیت لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔