خوبصورت نوجوان کو ایسی بُری نظر لگی کہ ۔۔ بلوچستان کا ایماندار اسسٹنٹ کمنشر، جس کی موت پر پورا علاقہ رونے لگا

بلوچستان کے علاقے خاران سے تعلق رکھنے والے جمیل بلوچ نے اپنے بااخلاق رویے، بلند حوصلے اور درد مندی کی بدولت سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔ نوجوان کی مدد کا جذبہ، بڑوں کا ادب اور سماج میں کچھ کر دکھانے کا عزم لیے جمیل بلوچ اسسٹنٹ کمشنر نامزد ہوئے تھے۔

اساتذہ کے عالمی دن کی مناسبت سے بطور اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمیل بلوچ شہید کا خطاب_
اساتذہ و طلباء و طالبات کے لیے ایک سبق آموز تقریر کہ وہ اخبار فروش کا بیٹا ہو کر کیسے آفیسر بنیں_ pic.twitter.com/BVaPLlmodK

— KB Mengal (@KhalidBashir_) November 12, 2022 ">

لیکن بلوچستان کا بہادر بیٹا 12 نومبر کی صبح تیز رفتار کار حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھا، کوئٹہ سے صبح کے وقت اپنے گھر جاتے ہوئے سپنی روڈ تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر بے نظیر پُل سے ٹکرا گئی، جس میں اسسٹنٹ کمشنر جمیل بلوچ انتقال کر گئے، جبکہ کزن اشفاق زخمی ہوگئے۔

30 سالہ جمیل بلوچ اسسٹنٹ کمشنر لورالائی تعینات تھے، جبکہ ساتھ ہی ڈپٹی کمشنر کا چارج بھی سنبھالے ہوئے تھے۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ فرشتے کے روپ میں آنے والا یہ انسان اس لیے بھی عام انسان کی تکلیف محسوس کر سکتا تھا کیونکہ خود جمیل کے والد بھی اخبار فروش تھے۔

جمیل بلوچ کے والد اُن افسران کے پاس اخبار دینے جاتے تھے تو اب جمیل بلوچ کو جوابدہ ہیں۔ ایک تقریب کے موقع پر جمیل نے بتایا کہ میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میرا باپ اخبار بیچتا تھا، اخبار فروش والد نے مجھے بہترین تعلیم دی۔ میں ایک پاپڑ فروش بچے کو بھی پڑھایا آج وہ ایک بہترین ریاضی کا طالب علم بن کر ابھرا ہے۔

دوسری جانب جمیل کے بھائی سلیم جاوید نے بی بی سی اردو سے بات چیت میں اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ ایک ماہ کے عرصے میں ہی جمیل کی شادی طے ہونا تھی مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔

جمیل بچوں کو تعلی کی فراہمی اور تعلیم کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے دکھائی دیتے تھے، جب ہی وہ تعلیمی اداروں چاہے وہ پھر پرائیوٹ ہو یا پھر سرکاری اسے سپورٹ کرتے دکھائی دیتے تھے۔

Poora Elaqa Rony Laga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Poora Elaqa Rony Laga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Poora Elaqa Rony Laga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4996 Views   |   10 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 January 2025)

خوبصورت نوجوان کو ایسی بُری نظر لگی کہ ۔۔ بلوچستان کا ایماندار اسسٹنٹ کمنشر، جس کی موت پر پورا علاقہ رونے لگا

خوبصورت نوجوان کو ایسی بُری نظر لگی کہ ۔۔ بلوچستان کا ایماندار اسسٹنٹ کمنشر، جس کی موت پر پورا علاقہ رونے لگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوبصورت نوجوان کو ایسی بُری نظر لگی کہ ۔۔ بلوچستان کا ایماندار اسسٹنٹ کمنشر، جس کی موت پر پورا علاقہ رونے لگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔