تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو یا پرانا ذیابیطس کا مرض.. ڈاکٹر بلقیس نے کئی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لیے گھر بیٹھے جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ بتا دیا

اکثر خواتین تھائی رائیڈ کی تکلیف کا شکار ہوتی ہیں جو کئی بیماریوں کی وجہ ہے. اس کا علاج تو بہرحال ممکن نہیں مگر ایسے بہت سے قدرتی طریقے ہیں جن کے زریعے اس پر قابو پانا ممکن ہے.

مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس کا کہنا ہے کہ تھائی رائیڈ، جوڑوں کے درد اور ذیابیطس کے مریضوں کو حکیم ایک ہی دوا دیتے ہیں جسے گھر پر بنایا جاسکتا ہے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ بتائیں گے

اس کے لیے چاہیے فلفل دراز، کالی مرچ اور سونٹھ. ان تینوں اجزاء کو پیس کر ہم وزن ملا لیں. اس سفوف کو کھانے کے ساتھ صرف ایک چٹکی کھانا ہے.

ڈاکٹر بلقیس کا کہنا ہے کہ یہ سفوف دوران خون کو تیز کرتا ہے، انفلیمکشن کو ختم کرتا ہے اور ہر مرض میں مفید ہے. خاص طور پر تھائی رائیڈ اور ذیابیطس کے مریض اس سے استفادہ کرسکتے ہیں.

Dr Bilquis Shared Magical Powder Recipe

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Bilquis Shared Magical Powder Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Shared Magical Powder Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1053 Views   |   02 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو یا پرانا ذیابیطس کا مرض.. ڈاکٹر بلقیس نے کئی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لیے گھر بیٹھے جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ بتا دیا

تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو یا پرانا ذیابیطس کا مرض.. ڈاکٹر بلقیس نے کئی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لیے گھر بیٹھے جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھائی رائیڈ کی تکلیف ہو یا پرانا ذیابیطس کا مرض.. ڈاکٹر بلقیس نے کئی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لیے گھر بیٹھے جادوئی سفوف بنانے کا طریقہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔