19 سالہ لڑکے نے 3 بچوں کی دادی سے منگنی کیوں کی؟ عجیب جوڑے کی کہانی

جوڑے آسمانوں میں بنتے ہیں اور زمین پر ان کا میل ہوتا ہے۔ یہ جملا صدیوں سے سنتے آرہے ہیں اور کئی جگہ اس کی حقیقت بھی سامنے دیکھی ہے۔ ایسی ہی ایک اور جیتی جاگتی مثال تھائی لینڈ کا یہ جوڑا ہے جہاں ایک 19 سال کے لڑکے نے اپنی عمر سے 37 سال بڑی خاتون سے منگنی کرلی اور جلد شادی کے خواہشمند بھی ہیں۔

جان کر حیرانی ہوگی کہ لڑکے کی عمر کے اس خاتون کے 3 پوتے پوتیاں بھی ہیں۔ 19 سالہ ووتھیچائی چنتاراج نے 56 سالہ جانلا ناموانگرک سے منگنی کرکے سب کو حیران کردیا۔

تھائی لینڈ میڈیا رپورٹ کے مطابق: " 10 سال قبل خاتون نے اس لڑکے سے گھر کے کاموں صاف صفائی اور پودوں کی دیکھ بھال اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی میں مدد مانگی تھی اور اس دن سے دونوں میں بات چیت ہوئی اور یہ بات چیت محبت میں بدل گئی، جس کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اور منگنی کرلی، ان کی محبت کی انوکھی داستان بہت وائرل ہو رہی ہے۔ واضھ رہے خاتون کی پہلی شادی 20 سال تک رہی پھر طلاق ہوگئی اور ان کے 3 بچے بھی ہیں اور ان تینوں بچوں کے بھی 3 بچے ہیں۔ "

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   411 Views   |   21 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about 19 سالہ لڑکے نے 3 بچوں کی دادی سے منگنی کیوں کی؟ عجیب جوڑے کی کہانی and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (19 سالہ لڑکے نے 3 بچوں کی دادی سے منگنی کیوں کی؟ عجیب جوڑے کی کہانی) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.