پیدائش کے بعد سر پھول گیا تھا ۔۔ 10 ماہ کی بچی کے والدین کے کس عمل کے بعد معجزہ ہوا جو اس کی سالوں پرانی بیماری ختم ہو گئی؟ ویڈیو

ہمارے گھر صحت مند اور پھول سا بچہ ہو۔ یہ دعا ہر جوڑا مانگتا ہے پر یہ بھی حقیقت ہے کہ بچہ زرا برابر بھی پریشان ہو تو والدین کانپ اٹھتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہم اپ کے سامنے ایک ایسی بچی کی داستان لے کر پیش ہوئے ہیں جس کے سر میں پانی پایا جاتا تھا، ڈاکٹروں جواب دے دیا تھا پر پھر کیسے معجزہ ہوا، آئیے دیکھتے ہیں۔

بالکل آپ نے صحیح سنا ہے یہ واقعہ پنجاب میں چکوال کے علاقے چوا سیدین میں پیش آیا ہے جہاں بچی کی والدہ کہتی ہے کہ دعاؤں سے اللہ پاک سے یہ اولاد مانگی پر اس کا یہ حال دیکھ کر ان ڈیڑھ سالوں میں

کبھی سکون کا سانس نہیں لیا۔ کیونکہ پیدائش کے اگلے دن سے ہی ہمیں معلوم ہو گیا تھا کہ بچی کے سر میں پانی بھر رہا ہے۔

اور اس کا آپریشن ہی حل ہے، بس پھر اپنے پھول کو بچانے کیلئے ساتویں دن آپریشن بھی کروا لیا پر سر کے اوپر لگے ٹانکے کئی مرتبہ خراب ہو گئے جس کے باعث ہم گھر والے بار بار والپنڈی اسپتال لے کر بھاگتے تو ایک دن انہوں نے ہم سے کہا کہ پہلے اپریشن کے بعد جو پانی نکالنے کیلئے اسٹنٹ لگایا تھا اسے واش کرنا ہے، اب ایک اور آپریش ہو گا۔

یوں بچی تقریباََ 4 ماہ کی تھی تو دوسرا آپریشن بھی کروایا اس کے بعد اسپتال میں بھی داخل رہے پر فرق نہیں آیا۔ اس تمام 7 سے 8 ماہ کے اندر ہم جب بچی کی حالت دیکھتے تو ہم پر تکلیفوں کے پہاڑ ٹوٹتے۔ لیکن پھر ہمیں ایک دن کسی نے منڈی بہاؤالدین کے علاقے میں موجود ایک ڈاکٹر کے بارے میں بتایا جو ہماری زندگی میں فرشتہ بن کر آئے۔

اور جب ہم ڈاکٹر سید این الحسن نقوی صاحب کے پاس ان کے کلینک میں پہنچے تو انہوں نے دوائیاں دیں اور ہماری مکمل تسلی بھی کروائی جس کے بعد میں نے بچی کو دوائیں استعمال کروانا شروع کر دیں جو پہلے ہم اس سر پر لگے شنٹ کے زریعے دن میں صبح ، شام 10 ،10 ایم ایل پانی نکالتے تھے وہاں ہم نے 5 ایم ایل پانی نکالنا شروع کر دیا۔

Pedaish Ke Baad Sir Phool Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pedaish Ke Baad Sir Phool Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pedaish Ke Baad Sir Phool Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   12258 Views   |   24 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

پیدائش کے بعد سر پھول گیا تھا ۔۔ 10 ماہ کی بچی کے والدین کے کس عمل کے بعد معجزہ ہوا جو اس کی سالوں پرانی بیماری ختم ہو گئی؟ ویڈیو

پیدائش کے بعد سر پھول گیا تھا ۔۔ 10 ماہ کی بچی کے والدین کے کس عمل کے بعد معجزہ ہوا جو اس کی سالوں پرانی بیماری ختم ہو گئی؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیدائش کے بعد سر پھول گیا تھا ۔۔ 10 ماہ کی بچی کے والدین کے کس عمل کے بعد معجزہ ہوا جو اس کی سالوں پرانی بیماری ختم ہو گئی؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔