کیا انوشکا شرما پھر سے ماں بننے والی ہیں؟ انوشکا کی ویرات کوہلی کے ساتھ ویڈیو نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

کافی ٹائم سے سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس پر ویرات اور انوشکا کی جانب سے کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا انہوں نے نہ تو ان خبروں کی تردید کی نہ ہی تسلیم کیا۔

لیکن گزشتہ دنوں بھارت کے اس پاور کپل کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ویرات کوہلی اہلیہ کا ہاتھ پکڑے چلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور انوشکا نے کالے رنگ کے ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔

اس ویڈیو میں انوشکا شرما کو دیکھ کر صاف واضح ہو رہا ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور جلد ہی ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ پہلے انوشکا شرما کو ویرات کوہلی کے ہمراہ میٹرنٹی ہوم میں بھی دیکھا گیا تھا۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما ان دنوں ویرات کوہلی کے ہمراہ کسی بھی تقریب میں شرکت یا سفر سے گریز کر رہی ہیں، ایسا اتفاق نہیں بلکہ اداکارہ کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے خود کو دور رکھنے کے لیے ایسا کر رہی ہیں۔

Is Anushka Sharma Pregnant Again

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Is Anushka Sharma Pregnant Again and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Is Anushka Sharma Pregnant Again to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1022 Views   |   10 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 September 2024)

کیا انوشکا شرما پھر سے ماں بننے والی ہیں؟ انوشکا کی ویرات کوہلی کے ساتھ ویڈیو نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

کیا انوشکا شرما پھر سے ماں بننے والی ہیں؟ انوشکا کی ویرات کوہلی کے ساتھ ویڈیو نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا انوشکا شرما پھر سے ماں بننے والی ہیں؟ انوشکا کی ویرات کوہلی کے ساتھ ویڈیو نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔