بالوں میں ایک مہینے میں نئی جان ڈال دے.. صرف 20 منٹ میں ایلو ویرا کا تیل بنانے کا طریقہ

بالوں میں تیل لگانا بہت فائدہ مند ہے. اس سے سر میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جس سے بالوں کو آکسیجن ملتی ہے اور وہ لمبے، چمکدار اور مضبوط ہوجاتے ہیں. البتہ اسی تیل میں کچھ اور بھی قدرتی چیزوں کو شامل کرلیا جائے تو تیل کے فائدے کئی گنا بڑھ جاتے ہیں. اس لئے آج ہم آپ کو ایلویرا کا تیل بنانا سکھائیں گے جسے آپ لمبے عرصے تک بنا کر محفوظ کرسکتے ہیں.

اس کے لیے آپ آدھا کلو سرسوں کا تیل لیں اور اسے چولہے پر چڑھا دیں. اس تیل میں 4 کھانے کے چمچ ارنڈی کا تیل ملا دیں. ایلوویرا کے دو پتوں کا گودا نکال کر الگ کرلیں. ایک پیالی گودا لے کر تیل میں شامل کریں اور ساتھ ساتھ چلاتے جائیں. ان کو دھیمی آنچ پر 20 منٹ پکائیں. ٹھنڈا کر کے چھان لیں.

یہ تیل ایک ماہ تک روزانہ استعمال کریں. سرسوں کے بجائے ناریل یا زیتون کا تیل بھی استعمال کیا جاسکتا ہے. جبکہ ارنڈی کے تیل سے بال تیزی سے بڑھتے ہیں اور ایلوویرا بالوں اور سر کی جلد کے تمام مسائل حل کرتا ہے، خشکی ختم کرتا ہے اور بالوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے. صرف ایک ماہ استعمال سے ہی آپ کو فرق واضح محسوس ہوگا.

Alove Vera Oil For Hair

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Alove Vera Oil For Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Alove Vera Oil For Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1661 Views   |   12 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بالوں میں ایک مہینے میں نئی جان ڈال دے.. صرف 20 منٹ میں ایلو ویرا کا تیل بنانے کا طریقہ

بالوں میں ایک مہینے میں نئی جان ڈال دے.. صرف 20 منٹ میں ایلو ویرا کا تیل بنانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالوں میں ایک مہینے میں نئی جان ڈال دے.. صرف 20 منٹ میں ایلو ویرا کا تیل بنانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔