روزانہ ایک پیاز کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

پیاز ہر گھر میں موجود ہوتی ہے، لیکن روزانہ کھانا پکانے کے علاوہ بھی اس کو استعمال کر کے دیکھیں، آپ کے جملہ امراض کے حل میں مدد اسی سے مل جائے گی۔ پیاز کیونکہ اینٹی بیکٹریل اور اینٹی فنگل ہے اس لئے اس میں جراثیم کش افادیت بھی ہے اور جسم کی توانائی برقرار رکھنے کی صلاحیت بھی۔

فائدے:
٭ روزانہ ایک پیاز کھانے سے آپ کی جلد نرم ملائم اور رنگت گلابی ہوجائے گی۔
٭ اس کے کھانے سے بالوں کی نشوونما جلد ہوگی۔
٭ کوئی چوٹ یا زخم جلدی بھر جائے گا۔
٭ اس سے آپ کے جسم میں جراثیم بھی ختم ہوجائیں گے۔
٭ وزن میں کمی کے لئے بھی مفید ہے، گردے مثانے کی پتھری میں بھی کارآمد ہے۔

نقصان:
٭ اس کو رات کے وقت نہ کھائیں، ورنہ سینے میں ہلکی جلن ہوسکتی ہے۔
٭ مردانہ کمزوری کے حامل حضرات اس کا استعمال رات میں ہرگز نہ کریں۔
٭ خواتین دورانِ حیض اس کا زیادہ استعمال نہ کریں۔

Payaz Ke Fawaid

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Payaz Ke Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Payaz Ke Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   16435 Views   |   14 Jul 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

روزانہ ایک پیاز کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

روزانہ ایک پیاز کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روزانہ ایک پیاز کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔