حج میری روح اور جسم کا ایسا تجربہ تھا کہ.. مقدس مقامات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کا دل چھو لینے والا پیغام

"حج میرےجسم اور روح کے لیے ایک ایسا تجربہ تھا جس کا میں تصور بھی نہیں سکتی تھی"

یہ کہنا ہے بھارت کی سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کا جنھوں نے حال ہی میں حج کے دوران مقدس مقامات اور یادگار لمحات کی خوبصورت تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں.

ساتھ ہی ثانیہ مرزا نےحج پر لھ جانے والے ٹور پلانر ’ال خالد ٹورز’ کو ٹیگ کرتے ہوئے اس سفر کو منظم کرنے اور اسے ہر ممکن حد تک آرام دہ بنانے کے لیے انکا شکریہ بھی ادا کیا اور یہ بھی لکھا کہ وہ یہ تعریف بطور اشتہار نہیں کررہیں.

ثانیہ کی اس پوسٹ پر کئی مداح کمنٹس میں ان کو حج کی مبارکباد دے رہے ہیں.

Sania Mirza Shared Hujj Photos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Shared Hujj Photos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Shared Hujj Photos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1286 Views   |   08 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

حج میری روح اور جسم کا ایسا تجربہ تھا کہ.. مقدس مقامات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کا دل چھو لینے والا پیغام

حج میری روح اور جسم کا ایسا تجربہ تھا کہ.. مقدس مقامات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کا دل چھو لینے والا پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حج میری روح اور جسم کا ایسا تجربہ تھا کہ.. مقدس مقامات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کا دل چھو لینے والا پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔