کیلے اور پودینے کا جوس نہار منہ پینے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اسکے وہ زبردست فوائد، جو آپ کو یہ جوس پینے پر مجبور کردیں گے

آج کل گرمی کا موسم ہے، ایسے میں قدرتی اجزاء سے تیار مشروب کوئی بھی پی لیں اس کا فائدہ ہی ہوتا ہے، خاص کر صبح نہار منہ۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ نہار منہ کھانے پینے کی جو بھی چیز استعمال کی جائے وہ افادیت کے لحاظ سے زیادہ فائدے دیتی ہے۔

اسی حوالے سے آج ہم آپ کو پودینے اور کیلے کا جوس پینے کے چند بہترین فوائد بتائیں گے اور ساتھ ہی اسے بنانے کا طریقہ کار بھی۔

جوس بنانے کا طریقہ:

۔ ایک کیلا، دو کپ دودھ، آدھا کپ پانی اور دو سے تین پودینے کے پتوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور جوس تیار کرلیں۔
۔ اس میں آدھا چمچ شہد اور ایک چٹکی پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر نہارمنہ پی لیں۔

پودینے اور کیلے کا جوس پینے کے فائدے:

۔ اس جوس کو صبح کے وقت پینے سے آپ کا جسم ڈی ہائیڈریشن سے بچا رہے گا، ہیٹ اسٹروک کا اثر بھی زیادہ نہیں پڑے گا۔
۔ اس سے خون کی کمی باآسانی پوری کی جاسکتی ہے، کیونکہ اس میں آئرن اور ربوفلامن ہیں جو خون پیدا کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
۔ اس جوس کو پینے سے چہرے پر نکلنے والے تکلیف دے دانے کنٹرول میں آ جائیں گے اور جلد بھی صاف ہو جائے گی۔
۔ یہ مدے اور مثانے میں ہونے والی جلن کو دور کرے گا اور آپ کو اندرونی طور پر فٹ رکھے گا۔
۔ وہ لوگ جن کی کھال ہر ماہ اتر جاتی ہے ان لوگوں کے لئے یہ ڈرنک اسکن کیئر ہے، اس کو لازمی پیئیں اور بھرپور فائدے اٹھائیں۔

Banana Shake Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Banana Shake Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Banana Shake Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3422 Views   |   25 May 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

کیلے اور پودینے کا جوس نہار منہ پینے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اسکے وہ زبردست فوائد، جو آپ کو یہ جوس پینے پر مجبور کردیں گے

کیلے اور پودینے کا جوس نہار منہ پینے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اسکے وہ زبردست فوائد، جو آپ کو یہ جوس پینے پر مجبور کردیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے اور پودینے کا جوس نہار منہ پینے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں اسکے وہ زبردست فوائد، جو آپ کو یہ جوس پینے پر مجبور کردیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔