صرف 100 روپے میں مہینوں برتن چمکائیں.. گندے برتنوں کو منٹوں میں صاف کرنے والا سستا ڈش واش لیکوئیڈ گھر میں کیسے بنائیں؟

بازار میں ملنے والے برتن دھونے کے صابن یا ڈش واش لیکوئیڈ ایک تو بہتزیادہ مہنگے ہوتے ہیں اور دوسرے اتنے تیز اثر بھی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے بہت دیر تک گھسنے کے باوجود برتن اچھی طرح صاف نہیں ہوتے.

معروف شیف اعجاز انصاری نے گھر میں ہی ڈش واش لیکوئیڈ بنانے کا آسان طریقہ بتایا ہے جسے صرف ڈیڑھ سو میں تیار کر کے کئی مہینوں تک استعمال کیا جاسکتا ہے. یہ بنانے میں بھی آسان ہے اور جلے سے جلا برتن بھی فوری طور پر چمکا دیتا ہے.

ایک پیالے میں دو کپ پانی ڈالیں اور 2 کھانے کے چمچ کاسٹک، 3 کھانے کے چمچ کالا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں. 4 سے 5 کھانے کے چمچ شیمپو بیس ڈالیں اور دوبارہ اچھی طرح مکس کریں. یہ تمام چیزیں کسی بھی عام پنساری کی دکان سے مل جائیں گی جہاں کھلا سرف اور کھلا صابن وغیرہ ملتا ہے. اب اگر چاہیں تو کوئی رنگ شامل کرلیں اور ایک بوتل میں بھر لیں.

استعمال کے وقت کسی پلیٹ میں چند قطرے اس لیکوئیڈ کے ڈالیں اور تھوڑا سا پانی ملا کر اسفنج بھگو لیں. تھوڑے سے لیکوئیڈ سے ہی ڈھیروں ڈھیر برتن منٹوں میں دھل جائیں گے.

Dish Wash Liquid Recipe

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dish Wash Liquid Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dish Wash Liquid Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1595 Views   |   22 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

صرف 100 روپے میں مہینوں برتن چمکائیں.. گندے برتنوں کو منٹوں میں صاف کرنے والا سستا ڈش واش لیکوئیڈ گھر میں کیسے بنائیں؟

صرف 100 روپے میں مہینوں برتن چمکائیں.. گندے برتنوں کو منٹوں میں صاف کرنے والا سستا ڈش واش لیکوئیڈ گھر میں کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 100 روپے میں مہینوں برتن چمکائیں.. گندے برتنوں کو منٹوں میں صاف کرنے والا سستا ڈش واش لیکوئیڈ گھر میں کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔