میں نے ان سے دوبارہ ملنے سے بھی انکار کردیا.. شاہد کپور کی وہ بات جو شائستہ لودھی آج تک نہیں بھولیں

“میری اتنی بے عزتی کبھی نہیں ہوئی۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں اے آر وائی میں کام کرتی تھی اور بہت سے بالی وڈ اسٹارز کے انٹرویو کرچکی تھی۔ مجھے کہا گیا کہ شاہد کپور کا انٹرویو کرنا ہے جو مجھے اس وقت پسند بھی بہت تھے۔ میں نے بہت تیاری کی اور بیوٹی سیلون سے میک اپ اور بال بنوائے“

یہ قصہ سنا رہی ہیں مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی۔ شائستہ اگرچہ اب ملک بھر میں اپنے کئی کلینکس چلا رہی ہیں لیکن اس سے پہلے وہ کافی عرصے تک شوبز انڈسٹری کا حصہ رہی ہی اور میزبانی کے فرائض اجام دے چکی ہیں۔ مومن ثاقب کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے شائستہ نے اپنے اور بالی وڈ اسٹار شاہد کپور سے جڑا ایسا قصہ سنا دیا جسے سن کر ان کے مداح بھی حیران ہیں۔


شائستہ لودھی اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ “میں نے شاہد کا انٹرویو کیا اور ٹیم کی جانب سے کہا گیا کہ ٹی شرٹس پر شاہد کا آٹوگراف لینا ہے۔ ان شرٹس پر میری تصویر تھی۔ شاہد نے سائن کرتے ہوئے پوچھا کہ یہ کس کی ہیں میں نے کہا میری۔ پھر انھوں نے میری جانب دیکھا جیسے یقین نہیں آرہا ہو۔ اس کے بعد کہنے لگے کہ آپ سیدھے بالوں میں بالکل مختلف لگتی ہیں۔ مجھے اپنی اتنی بے عزتی کبھی محسوس نہیں ہوئی“

اس کے بعد شائستہ نے مزید بتایا کہ شاہد نے پروگرا ختم ہونے کے بعد دبئی میں ہی ہمیں ایک کلب میں دعوت دی لیکن میں نے انکار کردیا۔

Dobara Milne Se Inkar Kr Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dobara Milne Se Inkar Kr Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dobara Milne Se Inkar Kr Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5161 Views   |   07 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں نے ان سے دوبارہ ملنے سے بھی انکار کردیا.. شاہد کپور کی وہ بات جو شائستہ لودھی آج تک نہیں بھولیں

میں نے ان سے دوبارہ ملنے سے بھی انکار کردیا.. شاہد کپور کی وہ بات جو شائستہ لودھی آج تک نہیں بھولیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے ان سے دوبارہ ملنے سے بھی انکار کردیا.. شاہد کپور کی وہ بات جو شائستہ لودھی آج تک نہیں بھولیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔