سونے سے پہلے پاؤں میں مالش کیوں کرنی چاہیے؟ جانیے کچھ ایسے فائدے جو ہر خاتون کے لیے جاننا ضروری ہیں

رات کو سونے سے قبل خواتین اپنا چہرہ دھوتی ہیں اس کو صاف کرکے نائٹ کریم یا نائٹ الٹرا فارمولا استعمال کرتی ہیں اور بالوں میں کچھ ہیئر ماسک لگاتی ہیں تو کچھ ہیئر کریم لگائے بغیر نہیں سوتی ہیں، کچھ کو رات کے وقت ہینڈ مینی کیور یاد آ جاتا ہے اور کچھ کو اپنے چہرے پر بیوٹی کریم لگانے سے فرصت نہیں ہوتی ہے، اس لئے عموماً مرد حضرات گھروں میں خواتین کا مزاق اڑاتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ دیکھو ان کو تو رات کے وقت بھی میک اپ سے فرصت نہیں ہوتی جو گھر پر دھیان دیں۔ لیکن یہ ان کی خوبصورتی اور اسکن کیئر کے لئے بہت ضروری بھی ہے۔ بالکل اسی طرح آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ رات کو اگر خواتین اپنے پیروں میں تیل کی مالش کرکے سوئیں گی تو ان کو کیا کیا فائدہ ہوگا اور کیسے ان کی خوبصورتی میں مزید نکھار آسکتا ہے۔

فائدے:

٭ رات کو مالش کرکے سونے سے خواتین کی قریب کی نظر تیز ہوتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ مالش کرنے سے پیروں کے نیچے کی وہ نسیں جو آنکھوں کی بینائی اور ریٹینا میں جا کر ملتی ہیں، اس سے وہ نسیں صاف ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ خواتین کی بینائی تیز ہو جاتی ہے۔ البتہ اس سے مرد حضرات کو بھی فائدہ تو ضرور ہوگا مگر ان کے لئے یہ دیرپا اثر ہے۔

٭ تیل لگا کر مالش کرنے سے پیروں میں پسینے کا مسئلہ بھی نہیں ہوتا اور ایڑھیاں جو پھٹ جاتی ہیں وہ بھی اور جلد کے دیگر مردہ خلیات بھی صاف ہو جاتے ہیں۔

٭ اکثر خواتین کی جلد ہر ماہ ماہواری سے قبل اترتی ہے اور اس کے اوپر نئی کھال پیدا ہوتی ہے جوکہ یقیناً جلد کی کمزوری اور ہارمونل پیچیدگی کی وجہ سے ہوتی ہے اس لئے اپنے پیروں کی مالش لازمی کرکے سوئیں، آپ کی نہ تو یوں کھال اترے گی اور نہ اسکیلنگ کا مسئلہ ہوگا۔

Paon Per Masage Karne Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Paon Per Masage Karne Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paon Per Masage Karne Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Laraib  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5630 Views   |   13 Dec 2021
About the Author:

Laraib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Laraib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

سونے سے پہلے پاؤں میں مالش کیوں کرنی چاہیے؟ جانیے کچھ ایسے فائدے جو ہر خاتون کے لیے جاننا ضروری ہیں

سونے سے پہلے پاؤں میں مالش کیوں کرنی چاہیے؟ جانیے کچھ ایسے فائدے جو ہر خاتون کے لیے جاننا ضروری ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونے سے پہلے پاؤں میں مالش کیوں کرنی چاہیے؟ جانیے کچھ ایسے فائدے جو ہر خاتون کے لیے جاننا ضروری ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔