50 روپے میں حل موجود ہے ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی، اس کو بس صرف اس ایک چیز سے صاف کریں تاکہ گندگی اور کائی بالکل صاف ہوجائے؟

میٹھے پانی کی بوتلوں کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہی ہوتا ہے۔ ہر ہفتے پمیٹھے پانی کی بوتلیں خریدتے ہیں یا پانی کے کین بھرواتے ہیں تاکہ کھانے پینے میں استعمال کرسکیں۔ پانی تو ساف شفاف مل جاتا ہے لیکن کچھ وقت بعد یہ بوتلیں اور کین اندر سے کالے ہو جاتے ہیں ان میں میل کچیل اور کائی جم جاتی ہے۔ روزانہ ان کو نہ دھونے اور صاف نہ رکھنے کی وجہ سے یہ بوتلیں خراب ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو جانیے کیسے ان کو آسانی سے صاف کریں؟

٭ ایک سے دو گلاس پانی کو گرم کرکے اس بوتل یا کین میں ڈالیں اور اس میں کاسٹک سوڈا ڈال کر اچھی طرح بوتل یا کین کو ہلائیں۔ پھر پانی نیم ٹھنڈا ہونے کی صورت میں جونے کی مدد سے رگڑ لیں۔ یوں بوتل بھی صاف ہو جائے گی اور اس میں کسی قسم کی مہک بھی نہیں آئے گی۔

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   939 Views   |   20 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about 50 روپے میں حل موجود ہے ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی، اس کو بس صرف اس ایک چیز سے صاف کریں تاکہ گندگی اور کائی بالکل صاف ہوجائے؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (50 روپے میں حل موجود ہے ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی، اس کو بس صرف اس ایک چیز سے صاف کریں تاکہ گندگی اور کائی بالکل صاف ہوجائے؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.