گھر پر مہمان آ رہے ہیں اور جلدی جلدی میں کھانے میں مرچیں تیز ہو گئیں ہیں؟ تو پریشان نہ ہوں جانیں کھانے سے مرچ کم کرنے کے آسان طریقے

عید پر مہمان نوازی ہماری قدیم روایت ہے اور اس مہمان نوازی میں کمی نہ رہ جائے اس کے لئے خواتین گھروں میں بھرپور محنت کر کے ڈھیروں پکوان تیار کرتی ہیں، لیکن کبھی کوئی نہ کوئی غلطی ہو ہی جاتی ہے، اور کیوں نہ ہو کام بہت زیادہ اور وقت بہت کم جو ہوتا ہے۔
کھانا پکانے سے لے کر آئے مہمانوں سے ملنا کھانا پیش کرنا اور ان کے جانے کے بعد سب سمیٹ کر پھر سے اگلے دن کے لئے تیار رہنا پڑتا ہے، اگر آپ سے کبھی سالن میں مرچیں تیز ہو جائیں تو آپ ہماری بتائی ہوئی چند آسان ٹپس آزما کر سالن کی مرچوں کو کم کر سکتی ہیں۔

سالن سے مرچیں کم کرنے کا طریقہ

• ایک سے دو پیاز تل کر گولڈن براؤن کریں پھر اسے علیحدہ کر کے ہوا لگنے دیں، جب یہ خستہ ہو جائے تو اسے ہاتھ سے باریک کر لیں اور سالن میں ڈال دیں۔
• اگر آپ سالن سے مرچیں کم کرنا چاہتے ہیں تو اس میں ایک پورا لیموں کا رس نچوڑ کر شامل کر دیں سالن خوش ذائقہ اور مرچیں کم ہو جائیں گی۔
• اگر سالن کا مصالحہ بھونتے وقت اس میں دہی شامل کر لیا جائے تو مرچیں کم ہو جاتی ہیں۔

Salan Se Michain Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Salan Se Michain Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salan Se Michain Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2589 Views   |   29 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

گھر پر مہمان آ رہے ہیں اور جلدی جلدی میں کھانے میں مرچیں تیز ہو گئیں ہیں؟ تو پریشان نہ ہوں جانیں کھانے سے مرچ کم کرنے کے آسان طریقے

گھر پر مہمان آ رہے ہیں اور جلدی جلدی میں کھانے میں مرچیں تیز ہو گئیں ہیں؟ تو پریشان نہ ہوں جانیں کھانے سے مرچ کم کرنے کے آسان طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر پر مہمان آ رہے ہیں اور جلدی جلدی میں کھانے میں مرچیں تیز ہو گئیں ہیں؟ تو پریشان نہ ہوں جانیں کھانے سے مرچ کم کرنے کے آسان طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔