بہو سے جگھڑے، ایک طرف دادی بننے کی خوشی ۔۔ صبا فیصل ایک بار پھر دادی بن گئیں! ننھے مہمان کے ساتھ تصاویر شئیر کردیں

"میری بہو، بھری پری ہوں میں "

بہو اور بچے کے ساتھ خوبصورت تصاویر شئیر کرتی صبا فیصل کو تصویروں میں بے انتہا خوش دیکھا جاسکتا ہے. سینیر اداکارہ حال ہی میں ایک بار پھر دادی کے عہدے پر فائز ہوئی ہیں. انسٹاگرام پر نومولود، بہو اور بیٹے کے ساتھ کئی تصاویر شئیر کردیں.

صبا نے کیپشن میں لکھا ہے کہ ماشاء اللّٰہ! میں بھری پوری ہوں اور ساتھ ہی انہوں نے دونوں ہاتھ جوڑنے والے ایموجی دیا جبکہ ساتھ ان کے بیٹے اور اداکار سلمان فیصل اور ان کی اہلیہ نیہا فیصل کو بھی دیکھا جا سکتا ہے، نیہا سلمان اسپتال کے بستر اور اسپتال کے یونیفارم میں ملبوس ہیں۔ بچے کی جنس کے بارے میں تو معلوم نہیں ہوسکا البتہ کمبل کا سفید اور نیلا رنگ دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آنے والا مہمان صبا فیصل کا پوتا ہے اس طرح وہ دو پوتوں کی دادی بن چکی ہیں.

صبا نے انسٹا اسٹوری میں مٹھائی کی دکان سے مٹھائی لیتے ہوئے بھی تصویر شئیر کی ہے جبکہ ان کے دوسرے بیٹے اور اداکار ارسلان فیصل کی انسٹا اسٹوری کے مطابق صبا فیصل اس لاہور میں ہیں یعنی بچے کی ولادت بھی وہیں ہوئی ہے.

واضع رہے کہ کچھ عرصہ پہلے صبا کی اپنی بہو کے ساتھ رنجشوں کی خبریں کافک سرگرم تھیں یہاں تک کہ صبا نے خود بھی بہو سے لاتعلقی کا اظہار ایک ویڈیو میں کیا تھا البتہ کچھ دن پہلے دونوں کے درمیان تمام تنازعات حل ہوچکے ہیں.

Saba Faisal Shared Pictures With Her Grand Child

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Shared Pictures With Her Grand Child and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Shared Pictures With Her Grand Child to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1560 Views   |   09 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بہو سے جگھڑے، ایک طرف دادی بننے کی خوشی ۔۔ صبا فیصل ایک بار پھر دادی بن گئیں! ننھے مہمان کے ساتھ تصاویر شئیر کردیں

بہو سے جگھڑے، ایک طرف دادی بننے کی خوشی ۔۔ صبا فیصل ایک بار پھر دادی بن گئیں! ننھے مہمان کے ساتھ تصاویر شئیر کردیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہو سے جگھڑے، ایک طرف دادی بننے کی خوشی ۔۔ صبا فیصل ایک بار پھر دادی بن گئیں! ننھے مہمان کے ساتھ تصاویر شئیر کردیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔