آپ بھی اپنا تولیہ نہیں بدلتے تو ٹھہریں! تولیہ استعمال کرنے کے کتنے دن بعد بدلنا چاہئے؟ اہم بات جان لیں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچ سکیں

تولیہ کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے، کوئی اپنا تولیہ الگ استعمال کرتا ہے تو کہیں دو سے تین لوگ ایک ہی تولیہ کا استعمال کررہے ہوتے ہیں۔ مگر کیا آپ نے کھی یہ سوچا ہے کہ تولیہ کا استعمال کتنے دن تک کرنا چاہئیے اور اسے کب بدلنا چاہئے؟

تولیے میں جراثیموں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے، بظاہر تو تولیہ صاف ہی نظر آتا ہے مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا۔

ہماری جِلد پر متعدد بیکٹریاز اور جراثیم موجود ہوتے ہیں جو مختلف اسکن کی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ لیکن جب ہم تولیے سے چہرہ صاف کرتے ہیں تو وہ اس میں منتقل ہوجاتے ہیں جس کے ساتھ جِلد میں موجود نمی اور مردہ خلیات بھی تولیے میں منتقل ہو جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ اگر تولیہ واش روم میں رکھا ہو تو بھی اس میں نمی کے ساتھ جراثیم لگ جاتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

تو پھر تولیہ کتنے دن بعد تبدیل کرلینا چاہئے؟

اس پر کوئی تحقیق تو نہیں ہوئی مگر ماہرین کہتے ہیں کہ تولیہ ہر ہفتے بعد بدل لینا چاہئے۔ تولیہ استعمال کرنے کے بعد اسے کسی ہوا دار یا بہتر ہو تو دھوپ میں سکھانے کے لیے لٹکا دینا چاہیئے تاکہ نمی ختم ہوسکے اور خشک کرنے کے بعد ہی اس کا استعمال کیا جائے۔

Towel Kitny Din Bad Badalna Chahiye

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Towel Kitny Din Bad Badalna Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Towel Kitny Din Bad Badalna Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1683 Views   |   06 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آپ بھی اپنا تولیہ نہیں بدلتے تو ٹھہریں! تولیہ استعمال کرنے کے کتنے دن بعد بدلنا چاہئے؟ اہم بات جان لیں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچ سکیں

آپ بھی اپنا تولیہ نہیں بدلتے تو ٹھہریں! تولیہ استعمال کرنے کے کتنے دن بعد بدلنا چاہئے؟ اہم بات جان لیں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچ سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ بھی اپنا تولیہ نہیں بدلتے تو ٹھہریں! تولیہ استعمال کرنے کے کتنے دن بعد بدلنا چاہئے؟ اہم بات جان لیں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچ سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔