تصویریں دلچسپ ہوتی ہیں اسی وجہ سے اکثر اسکول اور کالج میں پڑھانے کے لئے بھی تصاویری چارٹس کا سہارا لیا جاتا ہے۔ یہ ذہانت کو جانچنے کے لئے بہترین پہیلیاں بھی ثابت ہوتی ہیں۔ آج ہم ایسی ہی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جو دراصل ایک پہلی ہے۔ ایک منٹ میں آپ نے اس پہیلی کو بوجھ لیا تو ہم بھی آپ کی ذہانت کے قائل ہوجائیں گے۔
اوپر دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں ان بہت سارے پانڈا کے ساتھ کیا آپ کو کوئی کتا نظر آرہا ہے؟ درمیان میں دیکھیں.. تھوڑا اوپر.. اور پھر کنارے بھی دیکھیں۔
صحیح جواب
اگر آپ کو پانڈا کے ہجوم میں کوئی کتا نہیں دکھائی دیا تو جناب آپ کو مزید محنت کی ضرورت ہے۔ گھبرائیے نہیں تھوڑی سی پریکٹس سے آپ بھی ایسی پہیلیاں بوجھنے کے ماہر ہوجائیں گے۔ اور اب دیکھیں صحیح جواب