انسان کی پلکوں میں موجود کیڑے ۔۔ وہ کیڑے جو چہرے کے ساتھ کیا کرتے ہیں اور رات میں کیوں نکلتے ہیں؟

آپ کے جسم میں ایسی کئی چیزیں موجود ہیں جن کے بارے میں آپ کو معلوم ہی نہیں ہے، جیسے کہ آپ کی پلکوں میں موجود مائٹ۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

انسان کی آنکھوں کی پلکوں میں چھوٹے چھوٹے سے کیڑے موجود ہوتے ہیں جنہیں عام آنکھ سے دیکھنا ممکن نہیں ہے، یہ اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ ان کو دیکھنے کے لیے مائیکرو اسکوپ کے بھی سب سے باریک لینس کا استعمال کیا جاتا ہے۔
پلکوں میں موجود ان کیڑوں کو "مائٹ" کا نام دیا جاتا ہے، جو کہ عام طور پر نقصان دہ نہیں ہوتی ہیں۔ یہ عام کیڑے ہیں جو کہ انسان کی پلکوں میں موجود ہوتے ہیں، لیکن تعداد بڑھنے پر انسان کے چہرے کے لیے خطرناک بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔
ان مائٹس کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں، جن کی مدد سے یہ پلکوں کو باآسانی پکڑ سکتی ہیں اور نقل حرکت کر سکتی ہیں۔
لیکن یہ بات جان کر بھی ہو سکتا ہے آپ کو حیرانی ہو کہ یہی مائٹس آپ کے چہرے پر موجود خراب اور مرے ہوئے سیلز کو کھاتی ہیں، جبکہ چہرے پر موجود تھوڑے بہت آئل کو بھی کھاتی ہیں۔ یعنی ایک طرح سے ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ مائٹس دراصل قدرتی صاف سفائی کرنے والے کیڑے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
یہ مائٹس رات کے اوقات اپنی نقل و حرکت کو بڑھاتے ہیں اور پھر چہرے پر موجود ڈیڈ سیلز کو ختم کرنے اور چہرے کی سکن کو تازہ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہی کام جو انسان آرٹیفیشل پروڈکٹس سے کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہ مائٹس کرتے ہیں۔

Palkon Main Keery

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Palkon Main Keery and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Palkon Main Keery to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4327 Views   |   23 Aug 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

انسان کی پلکوں میں موجود کیڑے ۔۔ وہ کیڑے جو چہرے کے ساتھ کیا کرتے ہیں اور رات میں کیوں نکلتے ہیں؟

انسان کی پلکوں میں موجود کیڑے ۔۔ وہ کیڑے جو چہرے کے ساتھ کیا کرتے ہیں اور رات میں کیوں نکلتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انسان کی پلکوں میں موجود کیڑے ۔۔ وہ کیڑے جو چہرے کے ساتھ کیا کرتے ہیں اور رات میں کیوں نکلتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔