میں ماں بننے والی ہوں لیکن۔۔ مفتی انس، ثناء کو گھسیٹتے ہوئے کیوں لے گئے؟ ویڈیو وائرل

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر بھارت سے تعلق رکھنے والی ثناء خان کی ایسی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے شوہر مفتی انس، ثنا کا ہاتھ پکڑے انھیں ایک جانب لے جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثنا روہانسے چہرے کے ساتھ کھنچی چلی جارہی ہیں جبکہ مفتی انس قدرے غصے میں ان کا ہاتھ پکڑ کے جارہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ روزہ افطار کی تقریب تھی جس میں بالی وڈ کے تمام ہی مشہور افراد موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کا آنا تھا کہ صارفین نے مفتی انس کے رویے پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

صارفین کا کہنا تھا کہ مفتی انس کو کم سے کم اپنی حاملہ بیوی سے اس طرح کا رویہ نہیں رکھنا چاہیے جبکہ ایک صارف نے انھیں اپنی اہلیہ پر رحم کرنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔

البتہ ثناء خان نے ویڈیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اسٹوری شئیر کی جس میں ان کا کہنا ہے کہ "میں حاملہ ہوں، ماں بننے والی ہوں اور تقریب میں باہر نکلتے ہوئے ڈرائیور سے رابطہ نہیں ہوہارہا تھا اسی دوران میری طبعیت خراب ہوگئی۔ میں نے اپنے شوہر کو فون کیا تاکہ وہ مجھے وہاں سے نکال کر لے جائیں۔ ویڈیو میں انس مجھے میری مرضی سے لے کر جارہے تھے اس لئے اس کو کوئی اور رنگ نہ دیا جائے۔

Mufti Anas Sana Ko Le Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mufti Anas Sana Ko Le Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mufti Anas Sana Ko Le Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   15827 Views   |   18 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں ماں بننے والی ہوں لیکن۔۔ مفتی انس، ثناء کو گھسیٹتے ہوئے کیوں لے گئے؟ ویڈیو وائرل

میں ماں بننے والی ہوں لیکن۔۔ مفتی انس، ثناء کو گھسیٹتے ہوئے کیوں لے گئے؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں ماں بننے والی ہوں لیکن۔۔ مفتی انس، ثناء کو گھسیٹتے ہوئے کیوں لے گئے؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔