شان میرا سینئر ہے اور.. معمر رانا نے اپنا اور شان شاہد کا مقابلہ شتروگن سنہا اور امیتابھ سے کرڈالا! دیکھیں

"شتروگن سنہا ایکشن کے بادشاہ رہے ہیں لیکن امیتابھ بچن بھی ایکشن کے شہنشاہ رہے ہیں. البتہ دونوں میں فرق تھا. ویسے ہی مجھ میں اور شان میں بھی فرق ہے"

یہ کہنا ہے پنجابی فلموں کے مشہور ہیرو معمر رانا کا جنھوں نے اپنے اور اداکار شان کے متعلق گفتگو کی.

معمر رانا نے بتایا کے میرے اور شان شاہد کے درمیان کوئی اختلافات نہیں. شان میرے سینیئر ہیں اور میں آج بھی ان کی عزت کرتا ہوں البتہ ساتھ فلمیں نہ کرنے کا سوال شان سے کیا جائے.

Moammar Rana Opens Up About Shan Shahid

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Moammar Rana Opens Up About Shan Shahid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Moammar Rana Opens Up About Shan Shahid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1483 Views   |   06 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

شان میرا سینئر ہے اور.. معمر رانا نے اپنا اور شان شاہد کا مقابلہ شتروگن سنہا اور امیتابھ سے کرڈالا! دیکھیں

شان میرا سینئر ہے اور.. معمر رانا نے اپنا اور شان شاہد کا مقابلہ شتروگن سنہا اور امیتابھ سے کرڈالا! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شان میرا سینئر ہے اور.. معمر رانا نے اپنا اور شان شاہد کا مقابلہ شتروگن سنہا اور امیتابھ سے کرڈالا! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔