فٹبالر بننا چاہتا تھا لیکن ۔۔ 11 سالہ فلسطینی بچہ کس کھلاڑی کا مداح تھا اور اس کا خواب کیوں پورا نہ ہوسکا؟

زندگی ایک پل میں کیسے تبدیل ہوتی ہے یہ کوئی فلسطینی بچوں سے پوچھے، جنہیں یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ صبح ان کا گھر، گھر والے یا پھر با ذاتِ خود وہ زندہ بچیں گے یا نہیں۔

اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطین میں کتنے ننھے بچے اپنے آنکھوں میں خواب سجائے مٹی تلے دب گئے اور کتنے بچے ایسے ہیں جو ابھی بھی اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔

روزانہ کی بنیاد پر کسی نہ کسی معصوم بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو منظر عام پر آتی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی خون کے آنسو روتا ہے۔

ایسی ہی ایک اور رُلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک 11 سالہ بچہ اپنا ادھورہ خواب بتاتے ہوئے رو پڑتا ہے۔

11 سالہ فلسطینی بچہ سالہ آصف ابو مہدی جو فٹبالر بننا چاہتا تھا لیکن اسرائیل نے اس بچے کا خواب چھین لیا۔

11 بچہ مراکشی فٹبالر یاسین بونو کا فین ہے اور بچے نے خواہش ظاہر کی تھی کہ اسے موقع ملا تو اپنے آئیڈیل بونو سے ملنے جائے گا۔

جب مراکش فٹبالر کو اپنے ننھے فلسطینی مداح کو پتا چلا تو انہوں نے فوراً ہی کال کرکے بچے کا دل رکھ لیا۔

آصف نے فون پر بات کرنے کے بعد کہا کہ، "میرا خواب ابھی پورا ہوا"۔ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں آصف ابو مہدی اپنی ٹانگ کھو بیٹھا تھا۔ اس کا خواب ہے کہ وہ فٹ بال کی پچ پر واپس آئے اور اپنے آئیڈیل مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کی طرح کھیلے، جس نے آصف کو فون کرکے اس کی خیریت دریافت کی۔

Palestinian Boy Dreams Of Becoming A Footballer

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Palestinian Boy Dreams Of Becoming A Footballer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Palestinian Boy Dreams Of Becoming A Footballer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   582 Views   |   22 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 November 2024)

فٹبالر بننا چاہتا تھا لیکن ۔۔ 11 سالہ فلسطینی بچہ کس کھلاڑی کا مداح تھا اور اس کا خواب کیوں پورا نہ ہوسکا؟

فٹبالر بننا چاہتا تھا لیکن ۔۔ 11 سالہ فلسطینی بچہ کس کھلاڑی کا مداح تھا اور اس کا خواب کیوں پورا نہ ہوسکا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فٹبالر بننا چاہتا تھا لیکن ۔۔ 11 سالہ فلسطینی بچہ کس کھلاڑی کا مداح تھا اور اس کا خواب کیوں پورا نہ ہوسکا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔