ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی؟ جوڑے سے متعلق خبر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

مشہور ہندوستانی نجومی جگن ناتھ گروجی نے بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان ممکنہ علیحدگی کی پیش گوئی کی ہے۔ تقریباً ایک سال سے ان کی طلاق کی افواہیں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں لیکن ابھیشیک اور ایشوریہ دونوں نے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

حال ہی میں، جوڑے نے الگ الگ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی۔ ابھیشیک اپنے والدین امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ساتھ پہنچے جب کہ ایشوریہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ نظر آئیں۔

بھارتی میڈیا کے ساتھ بات چیت میں جگن ناتھ گروجی نے ان کے تعلقاتی مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ، ان کا زائچہ ان کی شادی پر منفی اثر ڈالتا ہے۔ علم نجوم کے مطابق، ان کی شادی کا مقدر نہیں ہے، لیکن وہ اپنی بیٹی آرادھیا کی محبت کی وجہ سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔

جگن ناتھ گروجی نے کہا کہ، محبت کی کمی کی وجہ سے جلد علیحدگی ہو سکتی ہے، لیکن علیحدگی کے بعد بھی جوڑے کے درمیان احترام اور دوستانہ رشتہ برقرار رہے گا۔

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی شادی 2007 میں ہوئی تھی، اور ان کی بیٹی آرادھیا کی پیدائش 2011 میں ہوئی۔ ان کی علیحدگی کی پیشین گوئی نے مداحوں کو بالی ووڈ کے سب سے پیارے جوڑے کے مستقبل کے بارے میں تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

Is Abhishek Bachchan And Aishwarya Rai Getting Separated

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Is Abhishek Bachchan And Aishwarya Rai Getting Separated and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Is Abhishek Bachchan And Aishwarya Rai Getting Separated to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1450 Views   |   25 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی؟ جوڑے سے متعلق خبر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی؟ جوڑے سے متعلق خبر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی؟ جوڑے سے متعلق خبر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔