میرا اصلی نام کچھ اور ہے.. ریشم کے نام سے پہچانی جانے والی اداکارہ کا نیا انکشاف

"میرا اصل تعلق فیصل آباد سے ہے لیکن فلموں میں آنے سے پہلے ہی میرے گھر والے لاہور منتقل ہوگئے تھے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ریشم کا جنھوں نے مذاق رات میں شرکت کے دوران اپنی نجی زندگی پر بات کی. دہائیوں سے ریشم کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کا اصل نام کچھ اور ہے.

ریشم نے بتایا کہ شوبز میں آنے سے پہلے انہیں اپنا نام تبدیل کرنا پڑا اور ان ان کا اصل نام صائمہ ہے.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے ریشم نے مزید کہا کہ پی ٹی وی پر میرے پہلے ڈرامے کے نشر ہونے سے پہلے ہی میری بڑی بہن نے کافی سوچ و بچار کے بعد مجھے ریشم نام دیا.

Resham Real Name

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Resham Real Name and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Resham Real Name to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11536 Views   |   26 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

میرا اصلی نام کچھ اور ہے.. ریشم کے نام سے پہچانی جانے والی اداکارہ کا نیا انکشاف

میرا اصلی نام کچھ اور ہے.. ریشم کے نام سے پہچانی جانے والی اداکارہ کا نیا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا اصلی نام کچھ اور ہے.. ریشم کے نام سے پہچانی جانے والی اداکارہ کا نیا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔